Machine transcription
۶۶
۲-فروری ۱۹۰ء- ہزمیجسٹی سر ہنری میکمہن اور ذاتی اسٹاف کے ممبرون کے ساتھ مینا بازار مین تشریف لائے۔ ان کی وجہ سے مینا بازار مین بڑا ہجوم تھا۔
چند منٹون موسیقی نواز دستہ کا ترانہ سنگر ہزمیجسٹی وایسرایگل دکان کی طرف تشریف لے گئے جہان لیڈی منٹو سے ملاقات ہوئی۔ ہر اِکسلنسی نے دُکان کی عمدہ چیزین بہ نفس نفیس دکھلائین آپ بہت خوش ہوئے۔
فیاضی سے اشیاء خریدین۔ ایک خوبصورت ایرانی قالین بھی خرید کیا۔
لیڈیز وائلٹ۔ ڈربی ایلٹ۔ اور ڈیوک اور ڈچز آف مانچسٹر بھی جبکہ ہز مجسٹی خرید اشیاء مین مصروف تھے۔ اس دوکان پر آگئے۔ فوٹو گرافرون کے خاص فائدے کے لیے ہز مجسٹی امیر و ہرا کسلنسی لیڈی منٹو وایسرایگل دوکان کے سامنے تھوڑی دیر کیلئے ٹھر گئے۔
بعدہ دوکان فوٹوگرافرون کا معائنہ کیا۔
پہر لیڈی منٹو کے ساتھ قہوہ خانہ مین چاء پی۔ شب کو لارڈ کچنر کے ساتھ کھانا تناول فرمایا۔
سرحد انگریزی مین داخل ہونے کے بعد صرف لارڈ کچنر ہی ایسے عہدہ دار ہین جن سے اور ہز مجسٹی سے تپاک کی گفتگو و ملاقات ہوتی ہے۔
۳۔ فروری ۱۹۰ء کا دن ہز مجسٹی نے حضور وایسرائے کے ساتھ بارک پور مین بآرام بسر کیا شام کو منٹو مینا بازار مین گئے دکانون سے اشیاء خرید فرمائین۔
۴۔ فروری ۱۹۰ء آج ہز مجسٹی نے نوُ ہزار سے زائد کے اشیاء منٹو مینا بازار مین خرید فرمائین۔
دوپہر کے بعد چورنگی مین وائٹ اوے اینڈ لیڈ لا کی دُکانپر گئے
۱۔ لیڈی منٹو کی دوکان سے ۳۱ ہزار روپیہ کی چیزیں خریدی گئے ایک دراسات سو کی بہترین قالین۔ آئی اوردو کالا قانون بھی ایک ایک ہزار کی قیمت سے زیادہ خریدی ایک گلوبند و ایک چوغہ بھی خرید کیا ہراکسلنسی منٹو وایسرائیل برآمد کو بڑھا کر اُن کے علاوہ قیمت کا دو سو روپیہ بھی دِیا۔ ہز مجسٹی نے ایک پیش بہا ہما یہیں بھی لیڈی منٹو کو دی جس کی قیمت نو ہزار روپیہ تھی علاوہ ہز مجسٹی کے اور دُکانداروں نے سامان نہایت قیمتی بازار مذکور میں بیچے تھے۔ اور دوکانداروں کو بھی انعام دیا ہز مجسٹی امین دوم اشرقیاں انعاماً دیں شکر داد کو سات سو پچھتر اشرفیاں اور طرابیت کیں مینا بازار میں خانہ تر بیت کی چند بنانے کے صلہ میں سو روپیہ چندہ مرحمت فرمایا۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
