BrowseḤabīb → page 121

Page 121

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 121 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۱۲ دو گھنٹہ کا کام ایک پہر میں ہو نہیں سکتا سرکار کا بیفائدہ نقصان نہیں منظور پڑھنے میں بھی اور لکھنے میں بھی طول سوا ہے کاغذ کی بھی مقدار زمعمول سوا ہے از فرش زمین آج ہو تا عرش برین ہوم اور ہوتی ہو کل کیا یہ سیکو نہیں معلوم ہر ایک کی تقدیر ہی ہر ایک کا مقسوم ممکن نہیں دنیا سے مسلمان ہوں معدوم یہ زعم سراسر غلط اور محض خطا ہے اس معرکہ میں ہم بھی ہیں جبتک کہ خدا ہے ابتک ہیں مسلمانوں سے خونریزی کا دعویٰ اور بھولگئے اپنی مہا بھارت کی قضیہ کیا وجہ کشن جی کی ہدایت نہ کرائی کیوں کورون پر پانڈون کا ہاتھ نہ پھی اور برہمن و بدھ کی بھی ہر غور طلب بات ہر بات یہی ہے کہ ہو بنیاس کی سب بات ہم فرضک اسکے نہیں الگون نہ کیا گیا بیفائدہ اس ذکر کا آپس میں ہو چرچا وہ لوگ کہاں اب جو ہوی معرکہ آرا ہے موجب آپ کی یہ رنجش بیجا وہ وقت گئے جن پہ یہاں کھیت پڑے ہیں اور ہمتو کبھی تے لڑے تھے نہ لڑے ہیں عالم میں ہی کیا چیز جو انسان میں نہیں ہے ہندو میں ہی کیا شے جو مسلمان میں نہیں ہے ہو دید میں کیا بات جو قرآن میں نہیں ہے کیا کفر میں لذت ہے جو ایمان میں نہیں ہے ہے جلوہ گر اس بزم میں جز نور قدم کیا موجود کلیسا نہیں معبود حرم کیا اتفاق ممکن ہی سب سے پہلے اُس زبان کو جسے ہندو مسلمان بولتے ہیں جس سے دونوں کو یکسان تعلق ہی جو دونوں کے اتحاد سے قایم ہوئی ہے جسمیں عربی سے زیادہ

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 121. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/121 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/121
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record