Machine transcription
۱۱۲
دو گھنٹہ کا کام ایک پہر میں ہو نہیں سکتا
سرکار کا بیفائدہ نقصان نہیں منظور
پڑھنے میں بھی اور لکھنے میں بھی طول سوا ہے
کاغذ کی بھی مقدار زمعمول سوا ہے
از فرش زمین آج ہو تا عرش برین ہوم
اور ہوتی ہو کل کیا یہ سیکو نہیں معلوم
ہر ایک کی تقدیر ہی ہر ایک کا مقسوم
ممکن نہیں دنیا سے مسلمان ہوں معدوم
یہ زعم سراسر غلط اور محض خطا ہے
اس معرکہ میں ہم بھی ہیں جبتک کہ خدا ہے
ابتک ہیں مسلمانوں سے خونریزی کا دعویٰ
اور بھولگئے اپنی مہا بھارت کی قضیہ
کیا وجہ کشن جی کی ہدایت نہ کرائی
کیوں کورون پر پانڈون کا ہاتھ نہ پھی
اور برہمن و بدھ کی بھی ہر غور طلب بات
ہر بات یہی ہے کہ ہو بنیاس کی سب بات
ہم فرضک اسکے نہیں الگون نہ کیا گیا
بیفائدہ اس ذکر کا آپس میں ہو چرچا
وہ لوگ کہاں اب جو ہوی معرکہ آرا
ہے موجب آپ کی یہ رنجش بیجا
وہ وقت گئے جن پہ یہاں کھیت پڑے ہیں
اور ہمتو کبھی تے لڑے تھے نہ لڑے ہیں
عالم میں ہی کیا چیز جو انسان میں نہیں ہے
ہندو میں ہی کیا شے جو مسلمان میں نہیں ہے
ہو دید میں کیا بات جو قرآن میں نہیں ہے
کیا کفر میں لذت ہے جو ایمان میں نہیں ہے
ہے جلوہ گر اس بزم میں جز نور قدم کیا
موجود کلیسا نہیں معبود حرم کیا
اتفاق ممکن ہی سب سے پہلے اُس زبان کو جسے ہندو مسلمان بولتے ہیں جس سے دونوں کو یکسان تعلق ہی جو دونوں کے اتحاد سے قایم ہوئی ہے جسمیں عربی سے زیادہ
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
