Machine transcription
ای موج دجلہ تو بھی پہچانتی ہے ہمکو
اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خوان ہمارا
ای گلستان اندلس وہ دن ہیں یاد تجکو
تھا تیری ڈالیون میں جب آشیان ہمارا
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آسان نہیں مٹانا نام و نشان ہمارا
باطل سے دبنے والے ای آسمان نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا
سالار قافلہ ہے میر حجاز اپنا
اس نام سے ہے باقی آرام جان ہمارا
اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گویا
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کاروان ہمارا
اقبال
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
