BrowseḤabīb → page 36

Page 36

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 36 of Ḥabīb

Machine transcription

۳۴ بنکر اپنے خلوص کا ثبوت دیا۔ ہز مجسٹی نسباً ۔ ابدالی النسل قبیلہ درانی صدوزی کے بھتیجے ۔ بارک زی کے چشم و چراغ ہین ۱۸ء مین بزمانہ قیام امیر مرحوم سلطنت روس مین پیدا ہوئے۔ اب سن مبارک پینتیس سال کا ہے۔ خداوند عالم نے جوانی مین پیرانہ تدابیر اور انجام بینی کا خاص مادہ آپ کو عطا فرمایا ہے۔ لارڈ کرزن کی دعوت اور انکار کرنے کے اسباب جس زمانہ مین منجانب لارڈ کرزن پیام دعوت لارڈ منٹو کا پیام مانی اور قبول کرنیکے وجوہ اعلیحضرت کو دیا گیا ضیا ء الملته والدین امی عبد المران کی وفات اور سراج الملت والدین کی تخت نشینی کو زیادہ مدت نگذری تھی گو شورتین یا مخالفتین بظاہر کمین پائی نہ جاتی تھین مگر شہر تین ان کے خلاف تھین اخباران مین خبریں مشتہر ہوتی تھین کہ باہم بھائون کے سلوک نہین۔ مادر و فرزند مین کشیدگی ہے اگر چہ انکا وجود نہ تھا لیکن ملکی حالات و خیالات کی بنا پر جو خلاف را بے قایم کیجاوے وہ بعید القیاس نہین ہو سکتی یہ بھی ممکن ہے کہ اوس زمانہ مین تمام قبائل وجرگون کی طرف سے اطمینان کامل نہوگا۔ پس اس صورت مین ملک سے جدا ہونا۔ ایک دور اندیش حکمران کے لئے کسی پہلو سے مناسب نہ تھا اسکے علاوہ پیام دعوت کے الفاظ خصوصیت و محبت کے حدود سے بیگانہ تھے۔ لہذا امیر صاحب نے مصلحت وقت پر نظر ڈا لکر احتیاط سے کام لیا اور قبول دعوت بین عذر کیا ۔ لارڈ کرزن وایسراے کو ایسا رد دعوت اہانت امیز اشتعال تھا۔ اسپر مغایرانہ و دلشکن کارروائی کی گئی جو واب محبت و دایره سلاطین سے دور۔ دور اندیشی سے بعید ایک آزاد قوم کو خود مختار فرمان روا کے لئے برہمی مزاج کا باعث تھی خوف یا ضرر کے خیال سے دعوت کا منظور کرنا معمولی حیثیت کے آدمی کے ذمے بہت کچھ مکر وہ الزامات قایم کرا دیتا ہے ۔ چہ جائیکہ ایک ایشیائی بادشاہ کے حق مین۔ جہان تک سنا گیا انکار دعوت پر بحث محدود نہ رہی بلکہ وہ رقم کثیر جو گورنمنٹ ہند کی طرف

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 36. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/36 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/36
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record