Machine transcription
۲۰۶
فریسین مذہب کا زوال
جسقدر فریسین مذہب کا حال مطالعہ ہوا وسیقدار اسکی بہانہ بازیون سے
پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔ وہ آسانی اور کثرت جس سے ناکارہ چال و چلن کے لوگ
اس فرقہ مین لے لیے جاتے ہیں۔ وہ طریقہ جس سے تمام قوانین سے بے اتفاقی
کی جاتی ہے وہ نفرت جس سے ہر ایک بھائی کو جو اصلاح پر اصرار کرتا ہے باقی
لوگ دیکھتے ہیں۔
موذی ممبرون کو باہر خارج کرنے کے وقت بہت سی کاذب رسوم کا جاری ہونا
اور خود رسوم کا دھوکہ باز طرز۔ جسکا منشاء اوسکو سیراب کرنے کے بغیر شوق کو تحریک دینا ہو
علامتون کی طفلانہ حالت بھیدون کی بے قدری جسوقت مزید پر ظاہر کی جاتی ہے
اور اُسکی بُری طرح سے چھپائی ہوئی کراہت۔ جب وہ آخر کار (سین) پردہ کے
پیچھے پہنچ جاتا ہے اور اُسکو سڑے ہوے ٹاٹ مین کچھ نظر نہیں آتا۔ جس کے
مقابل خوشنما منظر بنا ہوا تھا۔ ان باتون سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ لاج نے
فریسین مذہب کو خیر باد کہدیا۔ اس قسم کے فقرایا دلاورون کے مذہب کی اب ضرورت
باقی نہیں رہی جب نہ کوئی ملکی اقتدار ہے نہ ملکی خواہش ہے۔ یا جب اوس کی
کوئی ایسی خواہش ہوتی ہے تو اوسکو مجنونانہ بے اعتدالی سے ظاہر کرتی ہے۔
مثلاً نپولین سوم کی مین عدالت کے روبرو طلبی۔ یا شہنشاہ جرمنی ۔ شاہزادہ ولیعہد
پوپ اور مارشل ہیرم کا فرانس۔ اٹلی۔ اور اسپین کے مینون سے علیحدہ علیحدہ طلب کیا
جانا اور ڈرا ما کیطرح جھوٹی تحقیقات کے بعد اسطرح طلب کیسے ہوے ملزم کو
جس نے سفینہ پر توجہ نہ کی ہو سزائے موت یا سید ہی صاف انگریزی مین سزا کا
حکم دے دینا ایک جرم ہے جو مارشل ہیرم کی ذات خاص پر کیا گیا۔
اب یہ کسیطرح خفیہ انجمن نہیں رہی کیونکہ وہ انجمن جو گورنمنٹ سے منظور
ہو چکی ہے خفیہ انجمن نہیں کہلائی جاسکتی۔ جب انکا کوئی دارالقرار جسمانی یا دماغی
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
