Machine transcription
۲۰۵
پوشیده جنگ (جسکا انگریزی ترجمہ ۱۸۶۶ء مین شایع ہوا تھا) اس نے ہر عظٰم پر انجمن
کی کارروائی کے خلاف وہی الزام لگائے تھے ۔ اس مین مین مذہب کلیسا کے لیے
خطرناک بنا ہوا ہے۔
۱۸۷۶ء مین پوپ پایس نہم نے اس فرقہ کے خلاف دھمکی آمیز مسودہ شتہر کیا تھا
۱۸۸۴ء مین بحیثیت گرینڈ ماسٹر مارک مین پرنس آف ویلز کے پوپ نے ایک ہر کلر
(اعلان) جاری کر دیا جسکا نام ہیو منم جنیس تھا جس مین اوسنے فرقہ کو مجرم ناپاک
باغی۔ اور ہر طرح سے خراب بیان کیا۔
اس سال ۱۸۹۶ء کے ستمبر مین مین مذہب کے مخالف انجمن کلیسا کی ٹرم کی
ہوئی مجلس کا جلسہ مقام ٹرمینٹ پر ہوا تھا۔ ۲۰۰ پادریون کے قریب اسمین شریک ہوے
تھے۔ اسکا پریسیڈینٹ کارونیل ایگلپارڈی تھا۔
فریمین مذہب پر جو مختصر الزام اسقف نے لگائے تھے اُسکا مصالح پریسیڈنٹ
کے پاس تھا یہ تمام کارروائی اُس جلسہ کی نقل تھی جو پہلی فروری ۱۸۹۶ء مین ہوا تھا۔
پادریون نے بڑی سنجیدگی سے بحث کی مگر اُنہون نے معاملہ کو مشتبہ چھوڑ دیا۔
ڈاکٹر مٹیل نے ایک کتاب موسومہ اُنیّسویں صدی مین شیطان۔ تصنیف کی جو
بڑی بھاری بطل اعتقادی کا نمونہ ہے ایک شخص کا ویٹ با ع سی نے بعد کو اُس کا
ایک جواب چھپوا کر تحقیر سے دیا تھا۔ جسمین وہ تاسف کے ساتہہ بیان کرتا ہے کہ
بہت سے ذی مرتبہ اشخاص خصوصاً پادری لوگ اسطرح دہوکہ مین آگئے ہیں۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
