Machine transcription
۲۰۷
موت کا نہین ہے تو ضرور ہے کہ آخر کار خطور معدہ سے ہلاک ہو جاویگی۔ اسکی
زندگی دراز ہو سکتی ہے بشرطیکہ تمام طریق و رسوم سے علیحدہ ہو جاوے۔ جو نہ سادے
ہین اور نہ شاندار۔ اور نہ کسی معتبر تصنیف یا اشارہ نامعنی پر مبنی ہین۔
اور اسرارون حماقت آمیز بہانون کو چھوڑ دے۔ اپنے ذمہ دارانہ اصول سکھلانے
مین مصروف ہو۔ صرف یہی ایک دلیل ہے جسپر فریمن مذہب اپنی زندگی کے
بقا کا دعوےٰ کر سکتا ہے۔
سن لوگون کی راے مین مذہب کی بابت مین لوگ ان بیانات سے خفا ہون گے لیکن
اس فرقہ کے ایماندار آدمی جانتے ہین اور کبھی کبھی تسلیم کرتے ہین کہ بیان مذکورہ
حق بجانب ہے۔
۱۸۹۵ء مین ایک مین نے ایک ماہوار رسالہ مین لکھا تھا کہ زمیندار
(جو ہمیشہ بہائی ہوتا ہے) شام کے لذیذ کھاتے اور شراب مہیا کر کے اتحاد بڑھاتا ہو۔
جسکا نتیجہ زیادہ رات گذرنے تک بیداری و میخواری ہے۔ زمانہ حال کی دو ثلث
کے قریب لاجین ایسی ہین جنمین اس قسم کا اتحاد ہوتا ہے۔
لکھا ہے کہ ہیگار تھہ اس فرقہ کا ممبر تھا۔ اوسنے گریٹڈ اسٹوارڈ کے عہدہ کا کام
۱۸۳۵ء مین ٹھیک ٹھیک انجام دیا تاہم اوسکی کتاب موسومہ شب کی تصویر
مین عجیب بات یہہ ہے کہ ایک لاج کے ماسٹر کو اوس کی مخمور حالت مین
ایک کھپریل ساز نے پہونچایا۔
یہ مصنف ناکارہ ممبرون کے آسانی سے مین مین داخل ہو جانے پر بہت
تأسف کرتا ہے مثلاً (فریس ۱۸۸۳ء) برادر جان مارکر اپنی کتاب زمانہ قدیم
کے مذہب و سائنس کے متعلق اسرار کی تفسیر (ہاگ ۱۸۷۲ء)
ایک بڑا پرجوش مین کہتا ہے چونکہ مین فرقہ کا اب انتظام ہوتا جاتا ہے۔ یہہ
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
