Machine transcription
۱۹۶
اپنی ظاہری صورت مین فریمین مذہب سے مشابہ تھے۔ تو عورتین خارج نہین کی گین
عورتین ایسے فرقون کی تعریف بلند آواز ہی سے کرتی تہین۔
مین برادری نے چونکہ عورتین غیر مرغوب ہوئی جاتی تہین۔ اختیاری زنانہ لاج کی
حکمت نکالی۔ یہ نام اسوجہ سے ہوا کہ ہر ایک ایسی لاج کو آخہ کار کوئی باقاعدہ
مین لاج اختیار کر لیتی تہی۔
گرمینڈ اور مینٹ آف فرانس نے اپنے انتظامی قوانین بنائے اور پہلی
اختیاری لاج پیرس مین ۱۷۷۴ء مین کہولی گئی۔
غدر فرانس سے اس طریقہ کی ترقی مسدود ہو گئی ۱۸۰۵ء سے پہر اس مین جان
آگئی جبکہ شہنشاہزادی جو فائن امپریل دی انداپشن دی فرینکس شیونیراسٹر سبرگ
مین اُس کی پریسیڈنٹ ہو گئی ۔
تمام یورپ مین اس قسم کی لاجین پھیلی ہوئی تہین ۔ برطانیہ اعظم اس سے مستثنیٰ تہا
مگر وہ جلد زوال پذیر ہوگئین اور آجکل اپنی اصلیت کی جگہ پر محدود ہین۔
جیسوٹ لوگ جلد اختیاری مین مین گھس آئے۔ کیونکہ عورت کو پہانس لینا در حقیقت
نوع انسان کے بہتر حصہ کو پہانس لینا ہے۔ نئی لاجین قایم کین۔ یا اُس طریق کی موجودہ
لاجون کو اپنے اغراض کی بیشی کے لیے تبدیل کر دیا۔
زنانہ مردانہ مین مذہب | اختیاری سن مذہب مین شجاعت اپنا طور پہلے سے دکھلاتی
تہی۔ شجاعت فرانس ایک ہوشیاری کے فن مین تبدیل ہو گئی تہی۔ اپنے ہی مطلب
کے موافق رسوم و مدارج بنا لیے تھے جو برائے نام مین تھے۔ عالمان تمدن شوقیہ
سازشون سے معزول ہو گئے تھے۔ بڑے بڑے نتیجون کے شمار کرنے والے چھوٹے
اسباب سے پیدا ہو گئے تھے۔ تاریخ کے اس باب مین اس امر کا ثبوت مل سکتا ہے کہ
علم تمدن کیسی فضول و اتفاقی چیز ہے۔ جبکہ اعلیٰ اخلاق کی تحریکین دینے والے
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
