Machine transcription
194
اسباب سے اسکا انتظام نہین ہوتا تو خراب نہ ہو نیوالے قومی ایمان سحر کیونکر
اُس کی صحیح حفاظت ہوتی ہے۔ کم درجہ لوگون کی سادہ متروک نیکی اپنے بالادست
لوگون کی شاندار بُرائی سے بدلایتی ہے۔
بعض مصلحت سے زنانہ مین قایم ہوے۔ جنہین مختلف فرقے۔ مختلف رسم و رواج
مختلف اشارات۔ و مختلف اصطلاحی طریق جاری ہوئے۔
طالبان مسرت کا فرقہ ایک فوجی فرقہ تھا۔ رسوم شجاعت اور دفتر عشق کی ضعیف
تجدید تھی۔ ایک خوش کلام کے بیان سے ہم ذیل کا مضمون انتخاب کرتے ہیں۔
"ہمارا منشار اپنی زندگی کو زنیت دینے کا ہے۔ ہم ہمیشہ اپنی رہنمائی کیلئے
یہ الفاظ لیتے ہیں۔ عزت۔ خوشی۔ نزاکت۔ علاوہ ازین ہمارا منشاء یہہ ہے کہ اپنے
ملک اور اُس بڑے بادشاہ کیطرف وفادار رہین جو دنیا کو اپنے نورانی نام سے
معمور کیے ہوئے ہے۔ ہر ایک معاملہ کی تعمیل کرینگے جو ہر ایک فیاض روح کو
خوشنما معلوم ہوگا۔ بیہ بچوں اور معصومون کی حمایت ہوگی۔ بیگمات کے اور اپنے
درمیان ابدی تعلق قایم کرینگے۔ جو خالص دوستی سے پیوستہ رہیگا۔
کہتے ہین کہ اس انجمن کو نپولین اوّل بہت عزیز رکھتا تھا۔ اسی سے ہم نتیجہ نکال سکتے
ہین کہ اسکا منشار ہر حال مین خوشی منانے کا نہین تھا بلکہ اپنی غرض و تمدن کو رونق
دینے کا۔ یہ غور طلب بات ہے کہ ایک انجمن جو مین مذہب کی رہین رکھتی ہو وہ اپنے
خدمات اُس زبردست بادشاہ کو دیدے جسنے اپنی مدد خالص فریمین سے ہٹالی ہو۔
گلاب کی شجاع و پرزادعورتین اس فرقہ کو پیرس مین شاہ ء مین چامانٹ لے لومی فیلپ
ڈی الیانز کے خوش کرنے کے لیے جبکا وہ پرائیویٹ سکرٹری تھا قایم کیا تھا۔
بڑے لاج کا جلسہ اُس سنہ کی مشہور عمارت پٹیا ئیش سین مین ہوتا تھا۔
امراء نے اپنے مکانون مین لاجین مقرر کرلی تہین۔ ہر جان ایک پادری ملقب بہ
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
