BrowseḤabīb → page 72

Page 72

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 72 of Ḥabīb

Machine transcription

۶۳ اعلحضرت شاہی مہمان خانہ مین رونق افروز ہوے سرلوی ڈین فارن سکرٹری نے گورنمنٹ کیطرف سے تحائف پیش کیئے حسین اسلحہ ہاے آتش فرشی جھاڑ۔ میز کا سامان آرایشی۔ دیگر خوبصورت و کارآمد و دل خوش کن اشیار تمین آج ہی ٹکسال۔ عجائب گھر۔ چڑیا گھر کا ملاحظہ فرمایا۔ شیرون و چیتون کو دیکہ کر بہت خوش ہوئے۔ ہنگام معاینہ ٹکسال ایک ضعیف العمر مستری نے بعد ادائے آداب عرض کیا کہ مجھے ٹکسال کابل مین کام کرنے کا فخر حاصل ہے آپ نے نام پوچھا اور انعام دیا۔ شب کو لارڈ کچنڑ کے ساتہہ شریک طعام ہوئے۔ ۲۹ جنوری ء۔ آج صبح میڈیکل کالج کو نظر غائر سے ملاحظہ فرمایا مریضوں کے امراض کو دریافت کیا۔ عمل جراحی ہوتے ہوے دیکھا۔ کمرہ تشریح وغیرہ مین گئے وہان طلبا رسکے کام کو معاینہ فرماتے رہے۔ انسانی دماغ کا ایک حصہ اور دیگر اجزا جسم انسانی حیرت سے دیکھے۔ کیمیکل ڈیپارٹمینٹ مین کیپٹن بلیک نے ایک تجربہ کر کے دکھلایا۔ کہ کسطرح بیوک سانڈ گیس آگ کو بجھا دیتی ہے۔ بعدہ طب نظری و جسمانی کے صیغہ مین خوردبین سے بعض نمونے دکھلائے گئے۔ ہاسپٹل مین پہلے یورپین واڑ دکھایا گیا۔ دوسرے حصہ کی بابت سوال کیا کہ کسکے لیے ہے جواب یا گیا کہ ہندوستانیون کیلیئ پر استفسار فرمایا کہ امین اور دوسرے مین کچہہ فرق ہو کہا گیا کہ مطلق نہین۔ مگر جب خود دیکھنے گئے تو فرمایا کہ ہندوستانیوں کے لیے برقی پنکھے کیون نہیں ہین میڈیکل کالج میں امیر کی گاڑی آتے دیکھکر ایک فقیرنی نے قریب پہنچنے کی کوشش کی مگر پولیس نے روکا اسپر ایک شور مچ گیا اعلحضرت نے آگاہ ہو کر عورت کو طلب کیا اوسکی پر درد کہانی

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 72. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/72 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/72
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record