BrowseḤabīb → page 220

Page 220

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 220 of Ḥabīb

Machine transcription

۲۱۱ نہین۔ با وجود اس بڑی نمائش کے جو مین رسالون مین اس فرقہ محترم کے مخصوص علم و سائینس کے متعلق کی جاتی ہے کون سے نئو حالات یا اصول متعلقہ سائینس ایسے ہین جن کی بابت اہل مین دعوی کر سکتے ہین کہ یہ بطور خفیہ راز کی ہین جو عرصہ دراز سے قایم ہین۔ جو لاجون کے اندر مطالعہ و غور کا نشانہ قرار دیے گئے ہین۔ (ج) اس قسم کی کوئی بات نہین۔ شہنشاہ فریڈرک سوم کے عمدہ خصال کو صحافتن نے جو لنڈلپن مین فریمسین مرید کیا گیا تھا۔ گرینڈ ماسٹر کے عہدہ سے استعفا دلایا جو صبر و محنت کی تحقیقات کے بعد جسمین اعلیٰ رتبہ ہونے کی وجہ سے اُسکو غیر معمولی سہولت مل گئی تھی مین لوگون کے بے اصل و خود نما ہونے سے سیر ہو گیا تھا۔ مین مذہب سے علم کی اشاعت نہین ہوئی۔ ہم کو بحیثیت مین ہونے کے سائینس و علم کچھ حاصل نہین ہوتا۔ یہ فرقہ اس ملک مین ملکی و مذہبی بحث سے حلفا انکار کرتا ہے اور ہی اُسکا دعوے ہو کہ نوع انسان ترقی کے بارہ مین میرے زیر بار احسان ہین۔ اگر وہ موقوف ہو جاوے تو دہنی تاریکی تمام دنیا مین پھیل جاوے۔ لیکن اس ترقی کا نتیجہ کسطرح سے عمل مین آئیگا۔ اگر اس کہنہ مرض مین دست اندازی نہ کی جاوے جو مذہبی و ملکی طریق مین موجود ہے۔ اسکی مثال یہ ہے جیسے کوئی فرقہ علم کی ترقی کے واسطے علم کیمیا جبر ثقیل کے مسائل سے حلفا انکار کرے اور سائینس مین فوائد پہونچانے کی شیخی مارے۔ یہ وہ پلٹ ہے جسکا ایک حصہ فروگذاشت کر دیا گیا ہے۔ اگر مین مذہب آیندہ رہنے کی خواہش کرتا ہے تو اُسمین تعلیمیافتہ لوگون کی زیادہ لاجین بننی ضرور ہین اور صرف عام اشخاص اور سوداگر جنہوں نے آج کل لاجون کو اپنے اسباب کی منڈی بنا رکھا ہے کم ہو جانے چاہئیں۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 220. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/220 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/220
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record