Machine transcription
۲۱۰
چھوٹا سا چشمہ - زمانہ حال کے سائینس کے بے انتہا اور ہر روز ترقی کرنے والے
سمندر سے ملگیا۔ جو اپنی تحقیقاتوں کو بہادری کے ساتہہ تمام دنیا میں
مشہر کر سکتا ہے۔
پس وہ جماعت جو معدودے چند کے لیے علم رکھنے کا دعوے کرے
وہ تنزل پذیر فرقہ ہے۔ فیلوئے ۱۸۸۰ء کے قریب انگریزی مین کی جیسا
کہ وہ اُسوقت مین تھا اور جیسا مناسب ہو سکا ہے یوں تعریف کی ہے۔
لاجین بلا تمیز ممبرون کو داخل کر لیتی ہیں۔ رسومات ادا کرنے مین مصروف
بھیدون کو بغیر سمجھے دکھلانا۔ خوب کھانا پینا ہضم کرنا۔ اور جسطرح کے باقاعدہ
انگریزی لاج ہیں۔ کبھی کبھی خیرات بھی دیتے ہیں۔
مین رسوم کی خود نمائی ہزارون عمدہ آدمی ایسے بھی ہیں جنہوں نے اندر سے لاج
کی صورت اچھی طرح نہین دیکھی بہر بہی اصلی فریمین ہیں۔ سخی دل۔ مہذب قدرت
اور نوع انسان کی ترقی کے مطالعہ مین مصروف خواہ اخلاقی ہو یا ذہنی۔ ایسے
اصحاب جو ملکی و مذہبی تعصبات سے بری ۔ ایسے بھی ہزارون ہیں جو مین
مذہب کے ہر ایک درجہ میں گذرے ہوئے تاہم مین نہین۔ وہ لوگ جہنوں نے
مجاز کو حقیقت کی جگہ۔ ذریعہ کو نتیجہ کی جگہ رسومات کو فریمین مذہب کی جگہ سمجھ رکھا ہے لیکن لاج نے
اپنی تمام علامات کے مین خیال کی فقط صورت ہے۔ مگر زمانہ موجودہ میں یہ
صورت مناسب کیا۔ بلکہ اُس زمانہ مین عین ضرورت تھی جسوقت جاری ہوئی
تھی اب تو غلط تاریخ ہوگئی۔ بعض رازون کی بناوٹ بچوں کے موافق مضرا
کمزوری ہے جس مشار کی پیروی آج کل کے مین اصحاب ظاہر کرتے ہیں
برادرانہ محبت ۔ بنی نوع انسان کی امداد اور درستی ہے ۔ یقیناً مفید
مقاصد کی پیروی کے لیئے کسی حصہ رسوم ۔ روایات اور تکلفات کی ضرورت
+
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
