BrowseḤabīb → page 217

Page 217

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 217 of Ḥabīb

Machine transcription

۲۰۸ فرقه جسله بان دیوانٹ کا فردوس۔ اُن سخی ریا کارون کا فردوس جو خیرات کے زیورون سے اپنے زیور و کو زینت دیتے ہیں۔ بقید زمین زیور کا کاریگر وہ حرامزاده سیکرون سوداگرون بلکہ ہزار ونکود ہو کہ دنیا ہی اُن معدودے چند نرم طبیعتون کیطرف رجوع کر کے جو اپنے روپے کا خیال کرتے ہیں اور دوسرے ہم طبیعت جو امیری کے دعوون سے روپیہ یا اختیار حاصل کرتے ہیں جنکو انہوں نے ہمارے فرقے کیساتھ شامل کرلیا ہے۔ یہ باتین میرے خیال میں اس امر کے ثبوت کے لیے کافی ہیں کہ میرے الزام ٹھیک بنا پر ہیں۔ میسنون کا علم الانشا میسنون کے علم انشا کے بارہ میں کچھہ بیان کرنا لغو بات ہی یہ فی الحقیقت ہے ہی نہیں۔ سواے۔ اولائیو۔ میکے ۔ فنڈل اور رگین کی لکھی ہوئی کتابوں کے کوئی ایسی کتاب نہیں جو فریمن مذہب کی قابل مطالعہ ہو اور جو فریمن کی تصنیف سے ہو۔ جو فریمن بہائیوں نے بیشمار لیکچر دیے ہیں محض ساده اور خالی از لطف ہیں۔ اس ملک میں اُسکا ماہر علم انشا ہر حال میں بالعز ور گرب اسٹریٹ کی قسم کا ہے جسمین صرف تجارتی اشتہار ہیں ۔ مشیخت مآب سوداگر اور خود نما اہلکار اسکی تاکید کرنے والے ہیں۔ جو اپنی لاج کی کارروائی کی منادی اسی وضع سے کرایا چاہتے ہیں جس سے گاہ گاہ کمزوری مترشح ہوتی ہے۔ تعلیم یافتہ اشخاص کو مین مذہب میں بہت کم لطف آتا ہے کیونکہ ذہنی اعتبار سے جب نظر کیجاوے تو اُس کے اندر اُن کے لئے کچھہ نہیں ہے وہ میں ہی جو فرقہ کے ہر ایک فی پلس الشر امدرج پر پہونچ گئے ہیں اُن کی اصلیت و معنی کی بابت کچھہ نہیں جانتے۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 217. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/217 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/217
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record