BrowseḤabīb → page 218

Page 218

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 218 of Ḥabīb

Machine transcription

۲۰۹ فریمسن مذہب کے اس ضروری بیان کے بعد جو گذشتہ و حال سے متعلق ہے۔ یہہ سوال قدرتی طور سے خود بخود پیدا ہوتا ہے۔ (س) اُسکا موجودہ فائدہ کیا ہے۔ کیا اُسکا دعویٰ بے بنیاد نہیں ہے۔ کیا وُہ ایسا فرقہ نہیں ہے جو اپنے بنیاد کی منشاء سے زیادہ عرصہ تک قایم رہا ہو۔ کیا اُسکا موجودہ وجود ایک بیکار فعل عبث اور غلطی نہیں ہے۔ کیا یہہ تمام جو کچہہ لاجوں کے اندر کہا گیا اور کیا گیا اُن بھیدوں سے مطلع کر دینے کی بابت کوئی دعویٰ نہیں۔ یا بچوں کیطرح حلف لازمی کرنا کوئی سوانگ نہیں ہے۔ ان تمام سوالات کے جواب فریمن کے حق میں مفید نہ ہونگے۔ جب میں مذہب کارگذار تھا یعنی صرف کاریگری داخل ہوتے تھے) تو اُسکا فائدہ بدیہی تھا جسوقت وہ خیالی ہوا یعنی پہلی قید اُٹھ گئی اور ذہین شخص شامل ہوئے تب بھی ابتدائی مدارج میں زیادہ مفید تھا۔ کم از کم بر اعظم میں اور ایک واسطہ کے اعتبار سے اس ملک میں بھی۔ کیونکہ خود یا دوسری انجمنوں کی شرکت سے مثلاً الومینشائی۔ اسنے ملکی جبر و تعدی کا مقابلہ کیا جو اسوقت تمام یورپ میں پھیلا ہوا تھا۔ اور پادریوں (کیتھولک) کے اندھا دھند ظلم کے انسداد کے لیے محکمہ تفتیش کا نقیض محکمہ قایم کیا۔ جسوجہ سے پروٹسٹنٹ ۔ اور رومن کیتھولک حکام نے اُسکو یکسان عذاب پہونچایا وہ تیز ترقی جو زمانہ حال میں انسانیت و بے تعصبی سے حاصل ہوئی بلاشک اُس سیلان طبع کیوجہ سے ہے جو خیال میں فرقہ کو بعد میں پیدا ہوا تھا۔ ملکی کارگذاری کیوجہ سے یہی اس صدی میں تمام ملکوں میں سوائے انگلستان اوس زمانہ میں قایم ہوئی تھی جبکہ مذہبی علم و سائیں تحصیل کرنا صرف معدودے چند کا حصہ تھا۔ اس نے اُس علم کی جو اُس زمانہ میں فقط ایک چھوٹا سا چشمہ تھا غفلت و باطل عقائد کی گھاس کو جڑ سے اُکھاڑنے میں حفاظت کی۔ لیکن آج کل وہ مذہب میں مذہب کی حالت ۲۷

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 218. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/218 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/218
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record