BrowseḤabīb → page 213

Page 213

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 213 of Ḥabīb

Machine transcription

۲۰۴ اپنے دلون مین بلاشک مصنف کے زیادہ شکر گذار تھے کیونکه وہ در حقیقت مین لوگون کو بہت خائف اشخاص بتاتا ہے ۔ ابی بادل کی کتاب بھی اسی نمونہ کی ہو پروٹیسٹینٹ فرقہ نے بھی اس فرقہ کے خلاف بڑے زور شور سے لکھا ہے۔ سڈنز کی کتاب میکنبیاک (۱۸۱۸) اور ہنگسٹنبرگ ۔ مولر کی کتابین جو بالکل زمانہ حال کی ہین ایسی ہی تحریرون کے نمونہ ہین۔ مین فرقہ کے خلاف ایک بہت بڑی ضخامت کی کتاب ڈاکٹر ۔ ای ۔ ای ایکرٹ باشنده اڈرن کی تصنیف سے ہے وہ تین ضخیم جلدون مین ہے جو مختلف مقامات پر ۱۸۵۲ء و ۱۸۵۸ء کے درمیان طبع ہوئیں ۔ جنکا خلاصہ ہو کہ فریمیسنون کو مجرم قرار دینے کے ثبوت کہ وہ تمام بربادی کی کاروائیوں کے اصل منبع ہیں۔ اس کو مین فرقہ ہر جگہ نظر آتا ہے حتی کہ چین مین خفیہ انجنیں مین ایکرٹ کی راے کے موافق فریمین جرمنی مین الومنیشی و برشفٹ کے پیدا کرنے والے فرانس مین جیکوبن وحبتی ملیا کے۔ اٹلی مین کار بونیری کے اسپین لبرل اور جیو وائن اطالیہ کے موجد تھے۔ اعلیٰ درجہ کے میسنو پر حملہ کرنیکی وجہ سے یہ مصنف برلن سے نکالا گیا۔ سب سے با وقعت کتاب تین جلدون مین مین مذہب کی مخالفت مین پیرو سٹامپ مصنف سابق کی تصنیف سے ہے۔ اسکا نام لیس سوسائیز سکریٹ امیٹ لا سوسائٹی ۱۸۸۲-۸۳ء ہے۔ اس کتاب کا مصنف جو پادری ہے اس فرقہ مین صرف یہ برائی دیکھتا ہے کہ در حقیقت تمام برائیان جو دنیا مین ہین خواہ ملکی ہو یا برادرانہ یا اخلاقی وہ مین لوگون کی پوشیدہ کارروائی کی وجہ سے ہے جنکا منشا تمام مذہب اخلاق و انصاف کو پامال کر دینا ہے۔ ۱۸۷۳ء مین ایک جرمنی تصنیف موسومہ کلیسا و گورنمنٹ سے فریمین کی

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 213. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/213 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/213
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record