Machine transcription
۲۰۳
فریمیسن مذہبی ضابطون سے روک دیے گئے تھے۔
۱۷۹۹ء مین لارڈ ریڈز نے انگریزی پارلیمنٹ مین ایک مسودہ تمام خفیہ انجمنون خصوصاً فریمین مذہب کے خلاف تجویز کیا۔
لارڈ لور پول نے بھی ۱۸۱۴ء مین اسی قسم کی بیکار کوشش اس فرقہ کے خلاف کی تھی لیکن آج کل یہ فرقہ قانوناً تسلیم کیا گیا اور پرنس آف ویلز اس کے گرینڈ ماسٹر ہین۔
فریمیسن لوگون کے خلاف مطبوعہ رسالے
فریمیسن مذہب کے خلاف ایک ابتدائی انگریزی رسالہ موسومہ فریمیسن ایک ہیڈ براس کے طور کی نظم لندن مین ۱۶۷۲ء مین طبع ہوا تھا وہ ذم کی ہندی طرز مین لکھا گیا جس مین میسنون کو بدستون کا مخمور گروہ بیان کیا گیا ہے جو تمام قسم کی ناپاک رسوم عمل مین لاتے ہین۔
بہت سی کتابین عملی لیاقت سے معرّا ۱۷۳۰ و ۱۷۶۰ء کے درمیان مختلف وقتون مین نظر آئین جن کے اندر میسنون کے اسرار ظاہر کرنیکا دعویٰ تھا لیکن اُن کے مصنف ظاہراً اس فرقہ کی بابت کچھ نہین جانتے تھے ۱۷۶۵ء مین ایک دیوانہ شخص نے ایک وعظ موسومہ بین مذہب دوزخ کا راستہ ہو چھپوایا۔ یہ نکتہ چینی کے قابل نہین۔ اسی مضمون کی بہت سی کتابین جنین یہ دعوے ہے کہ فریمیسن مذہب کیا چیز ہے۔ اُسیوقت سے تھوڑے تھوڑے عرصہ کے بعد انگلستان، فرانس، جرمنی، اٹلی مین نظر آئین مثلاً لیس سیکرٹس مسٹرس دی لا میسونیری لی ائیر اسٹریپی (حجاب دور کیا گیا) یا غدر کے خفیہ اسرار کو فریمیسن مذہب نے دلون مین ترقی دی۔ یورپ کے تمام مذہبون اور گورنمنٹ کی سازش کا ثبوت جو فریمیسن الومینشائی اور طلب ار کے خفیہ جلسہ مین ہوتی تھین رابیسن نے دیا۔ یہ وہ کتاب ہے جسنے جن لوگون کو کم تعجب نہ کیا ہو گا اور جسکی وجہ سے وہ
مارگراف کے مکان مین
دیکھو کتاب جنین و پولارڈ
مصنفہ جوزف رو پر شن بورد
ایڈیشن دوم صفحات ۲۹۵،۲۹۶
مطبوعہ لنڈن ۶۱۸۷۶ء ۱۲
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
