Machine transcription
۱۸۴
مریدی رسوم فیلو کرافٹ دوسرا درجہ علامتی فریمیسن مذہب مین فیلو کرافٹ کا ہے
جو امیدوار ترمیم مین پیشی کا خواستگار ہوتا ہے وہ لاج کے اندر مثل غیر مذہب کے
ایک اجنبی بھائی کے ذریعہ نہین لایا جاتا اور نہ اُس کی آنکہو نپر پٹی باندہی جاتی ہی
مگر معمولی رسومات کے بعد وہ حلف اُٹھاتا ہے کہ جس بھید سے مین محرم کیا گیا
ہوں اُسکو پوشیدہ رکھونگا ۔
ماسٹر لکچر دینا شروع کرتا ہے۔ خاصکر علم مساحت مین جس کا معمار لوگ
بڑا خیال رکہتے ہیں اور سہتے ہیں کہ حرف جی جو لاج کے اندر مع ایک روشنی
دار جسم یا ستارہ کو یکہا جاتا ہے۔ اسی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
فیلو کرافٹ کا حلف اپرنٹس کے حلف سے زیادہ سخت ہوتا ہے
وہ اپنی پہلی معذوریون کے علاوہ قسم کھاتا ہے کہ مین کرافٹس (ہم پیشون)
کے بھیدون کو پوشیدہ رکھونگا۔ اگر ایسا نہ کرون تو اس کی سزا میرا بایان سینه
چاک کر دینے سے کم نہ ہونی چاہیے۔ میرا دل جسم سے علحدہ کر لیا جاوے اور
ہوا کے حریص پرند اور کھیتون کے کھانے والے درندون کو دیدیا جاوے
اس حلف کے حوالہ مین اشارہ یہہ ہوتا ہے کہ ہاتھہ مع انگوٹھے کے اوپر
کو موڑ کر سینہ پر رکھا جاتا ہے۔
اصطلاحی لفظ جاچین اور بعض وقت شبایستہ ہے۔
مریدی کی رسم بقصہ قتل ماسٹر کی تواضع کے وقت لاج یا درمیانی کمرہ مین سیاہ
ہیرام ۔ ماسٹر مین ۔ پردے لٹکے رہتے ہیں ۔ مردون کے سر۔ ٹھٹریان
صلیب نما ہڈیان دیوارون پر منقوش ہوتی ہین زرد موم کی ایک مشعل یورب مین
رکہی رہتی ہین ۔ اور کھوپڑی کی بنی ہوئی ایک اندہیری لالٹین جس کے اندر روشنی
ہوتی ہے ۔ عابد ماسٹر کی قربانی کی میز پر رکھی ہوتی ہے ۔ اسقدر روشنی دیتی ہی کہ جس سے
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
