BrowseḤabīb → page 188

Page 188

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 188 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۷۹ رو سے تبدیلی بھی ممکن ہے۔ اپرنٹس۔ فیلو کرافٹ۔ اور ماسٹر میسن اپرنٹس جو نیا شخص اپرنٹس کے درجہ میں شامل کیا جاتا ہے اسکو ایک شخص لاج کی عمارت میں پہونچاتا ہے اور ایک دو کمرہ میں داخل کرتا ہے جہان وہ چند منٹ تک اکیلا چھوڑا جاتا ہے۔ اُس کے بدن سے تمام دباقی اسباب جو وہ پہنے ہوتا ہے اُتارا جاتا ہے۔ اُسکا سیدہا گھٹنا اور بعض وقت اُسکا بایان پہلو برہنہ کیے جاتے ہیں اور اُسکی بائین جوتی کی ایڑی خوب مسلی جاتی ہے۔ ان رسومات کی نسبت بعض مصنفون کا خیال ہے کہ یہہ دراصل جیسیوٹ لوگون کا طریقہ ہے۔ دہاتی اسباب کا اُتار لینا افلاس کے عہد کو ظاہر کرتا ہے۔ سینہ و گھٹنے کو برہنہ کرنے سے عورتون کی شمولیت کا انکار مراد ہے۔ جوتی کی ایڑی مسلنے سے امیدوار کو یاد دلاتا ہے کہ انگنیٹیس دی لایولا نے جسکا پانون خراب تہا اپنی زیارت اسطرح شروع کی۔ پہر اُس کی آنکہو نپر پٹی باندہی جاتی ہے اور وہ خیالات کے صومعہ مین لیجایا جاتا ہے۔ جہان اُس سے بغیر پٹی اُتارے ٹہیرے رہنے کو کہا جاتا ہے۔ یہان تک کہ وہ تین بار دستک کی آواز سنتا ہے۔ اور اپنی آنکہہ کھولنے کے اشارہ پر وہ دیوارون کی طرف دیکھتا ہے جسپر سیاہ پردے لٹکے رہتے ہین

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 188. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/188 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/188
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record