BrowseḤabīb → page 187

Page 187

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 187 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۷۸ کی عمر میں شامل کیے جاسکتے ہیں ۔ لاج میں لوٹیا کا اختیار کرنا بتسمہ کی رسم سے مشابہ ہوتا ہے عبادانگا کو پھولون سے چھپا دیا جاتا ہے ۔ بخور سلگائے جاتے ہیں اور دینی باپ کو صرف یہی حکم نہیں دیا جاتا کہ نئے مرید کی جسمانی حاجات کا سامان کردے ۔ بلکہ یہہ بھی ہوتا ہے کہ سچ اور انصاف کے مدرسہ میں اُس کی تربیت کی جاوے ۔ مرید کانیا نام نکوئی کے نامون مین سے رکھا جاتا ہے جیسے دیرستی (سچائی) ڈیووشن (جان نثاری) بینی فیشسن (نیک کرداری) دینی باپ اُسکے بدلے شاگردی کا حلف اپنی زبان سے کہتا ہے جس درجہ میں وہ قبول کیا جاتا ہے اور یتیم ہو جانے کی صورت میں اوس کی پرورش کرتا ہی اور کاروبار سے لگاتا ہے۔ اضلاع متحدہ مین لیوشن کے حقوق محفوظ نہیں ہیں۔ اصلی و نقلی مینٹری زمانہ حال کا فریمسین اصلی و نقلی دوحصون میں منقسم ہے۔ اصلی میں ۔ اپرنٹیٹس، فیلو کرفٹ اور ماسٹر مین کے مدارج ہیں ۔ و نیز بلومنری کے نام سے اسلئے کہ زیبائشی چیزین اسی رنگ آسمانی کی ہیں۔ نقلی اصطلاح تمام اور مدارج کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ بلو مسنری متقدمین کے ادنٰے درجہ کے بھیدوں سے مطابق ہوتی نقلی مسنری تمام مابعد کے مدارج اعلیٰ درجہ کے بھیدون سے مطابق ہین کیونکہ کوئی شخص جبتک کہ وہ پہلے تین درجون میں نہیں گذرلیتا اُس کے اندر شامل نہیں کیا جاتا ۔ صرف بعض رسوم خاص تمام رسوم کی تفصیل کا بیان جو بلومسنری لاج میں عمل میں طور سے قابل بیان ہیں آتے ہیں ۔ بیکار ہے۔ لہٰذا تین مدارج کی کیفیت پر جو اس فرقہ کے خاص صفات ہیں بیان محدود کیا جاتا ہے۔ ناظرین یہ بات یاد رکھیں کہ مختلف لاج میں مختلف ملکونین مختلف رسمین ہوا کرتی ہیں انجو بیان کیا جا وین اُنکو بطور نمونہ کے سمجھنا چاہیے ۔ اُن مین مقامی حالات و وجوہات کی

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 187. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/187 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/187
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record