Machine transcription
١٧٣
قائم کیا ہے کہ ہم انسان کی پیدائش کے ہمعصر نہین ہین بلکہ دنیا کی پیدائش کے زمانہ سے ہین۔
دلیل یہ کہ نور انسان سے پیشتر تھا۔ اُسکے لیے ایک مناسب مسکن طیار کیا گیا نور فریمسین کا نشان و علامت ہے۔ اس تائید مین دو فریمسین مصنفون کی تصنیف کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ جسمین ایک تصنیف ایک صدی سے زیادہ پُرانی ہے اور ایک بالکل زمانہ حال کی ہے۔
ایڈورڈ اسٹریٹ اپنی کتاب ”بک آف کانسٹی ٹیوشنز فار دی یوز آف لاجز آئرلینڈ“ آئرلینڈ کی لاج کے استعمال کے واسطے کتاب ضوابط مطبوعہ ۱۷۳۰ء مین آدم کو پہلا میسن بتایا ہے جنون نے فردوس سے نکالے جانے کے بعد بڑے علم خاصکر مساحت زمین کو یاد رکھا۔
ڈاکٹر جے۔ اے۔ ویسی کتاب ”اوبیلِسک اینڈ فریمسنری“ مطبوعہ ۱۸۸۰ء مین بیان کرتا ہے کہ فریمسنری خلقت کے زمانہ سے شروع ہوئی۔ اس کو خاندان شیث نے قایم کیا تھا۔ میسنون کا تہہ بند اُس زمانہ سے شروع ہوا جب کہ فردوس کے بعد آدم و حوا نے انجیر کے پتّون کا تہہ باستر اختیار کیا۔
روئے زمین پر انسان کی ابتدائی طور سے ہی ایک نہایت مہذب نسل تھی جس کو قدرت کے قوانین و خواص کا پورا علم تھا اور یہ علم پوشیدہ ہندسون اور حکمتون مین جو اس کے قیام و ترقی کے لیے مناسب علامت سمجھی گئیں شامل کیا گیا۔ ہتھیلی ہندے اور حکمتین میسنری مین قایم ہین۔ لیکن کاریگرون کی کثیر تعداد کاذب مسنری مین تہین۔ سب سے سچّے میسن فی زماننا بغیر لاج پائے جاتے ہین۔
مین لوگون کے حقیقی واقعات بعض علامتون و معانیٰ صورتون مین چہپے
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
