BrowseḤabīb → page 159

Page 159

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 159 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۵۰ وعدوكم اولياء اے ایمان والو نہ بناو تم میرے دشمن اور اپنے دشمن کو دوست آیت پنجم فلا تقعد بعد الذكرى مع القوم الظالمین نہ بیٹھ بعد ذکر کے ساتھ قوم گناہگار کے آیت ششم لا تجد قوما یومنون بالله واليوم الاخر يوادون حاد الله ورسوله نہ پائیگا تو اُس قوم کو کہ ایمان رکھتے ہیں ساتھ اللہ اور اُسکے رسول کہ کہ دوستی کریں اسکے ساتھ جو بیجیے آیت ہفتم لا تتخذوا اباءكم واخوانكم اولياء از استحبوا الكفر على الايمان تمہارے باپ اور تمہارے بھائی اگر کفر کو ایمان پر زیادہ عزیز رکھیں تو ان کو رفیق نہ بناؤ یہ آیات اور جو کہ ان کے مثل ہیں ان سے عموماً موالات ممنوع شرعی نہیں بلکہ وہ موالات جو من حیث الدین ہوں حرام اور ممنوع شرعی بلکہ کفر ہیں۔ موالات من حیث الدین یہہ ہیں کہ ہم کسی شخص کو اسوجہ سے کہ اُسکا مذہب و دین جسکو اوسنے اختیار کیا ہے بہت اچھا ہے۔ دوست رکھیں۔ یہ منع ہے۔ مسلمان اپنے مذہب کے علماء متقدمین صلحا۔ اولیاء اللہ سے محبت رکھتے ہیں کوئی دنیاوی غرض یا اُنس اُن سے نہیں ہوتا نہ یہ محبت دنیاوی احسان کے سبب اور نہ یہ محبت باعتبار معاشرت کے اُن کے ساتھ ہوتی ہے بلکہ صرف باعتبار دین کے ہے۔ لانهم كانوا علماء ديننا واتقياء مذهبنا واولياء الامة المرحومه التى نحن فيها - پس اس قسم کی محبت کسی غیر کے ساتھ رکھی جاوے۔ یہہ بیشک حرام بلکہ کفر ہے ماسواہ اس کے جو او قسم کی محبتین ہین وہ لا باس بہ ہین اور ممنوع شرعی نہیں ہین بلکہ اُن کے کرنے میں ہم مامور ہیں۔ ہم پر فرض ہے کہ دین محمدی کی پارہ ۷ سورۃ الانعام پارہ ۲۸ سورۃ المجادلہ پارہ ۱۰ سورۃ التوبہ یہ آیے حقیقت میں تنبیہ ہے اپنے باپ ابوسفیان کو بہ نسبت رسول مقبول کے فرش جب تک وہ ایمان نہیں لائے تھے نہیں بیٹھنے دیا۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 159. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/159 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/159
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record