BrowseḤabīb → page 144

Page 144

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 144 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۳۵ نہیں ۔ ارشاد حتمی مآب میں عورتوں کی محبت کا جو حکیمانہ راز ہے اُسکا انکشاف مذکورہ بالا مطلب پیش نظر رکھنے سے بخوبی ہو سکتا ہے ع دوزخ تھا ہر بہشت بھی آدم کیواسطے ہوتا اگر نہ حضرت حوا کا التیام کیا وجہ تھی زبان زد مخلوق کیوں ہوئے داؤد خوش کلام و سلیمان نیک نام کیا بھید تھا کہ خدمت یعقوب سے جدا کنعان سے اکے یوسف مصری بنی غلام کیوں بکریاں چرانی تمہیں موئے دین میں او کس غرض سے طور کی جانب کیا خرام کرتا خلاف ملک تقدس جو در زن یورپ میں عورتوں کا یہ سب کیوں ہو احترام وہ جنگ کس بناء پر ہوئی تھی کہ ہو شروع باقی تھے جسکے لچھن رستم نہا دو رام معلوم خاص عام ہو اُس نسیج کا ہی حال جس نسج کے تھے کش کنھیا مہ تمام کیا ذکر غیر دین کے بزرگانِ دین کا لطیب والنسا ء نبی کا ہے خود کلام اگر چہ یہ بحث طویل ہے مگر ہم مختصر لفظوں میں یہان ختم کیے دیتے ہیں تشبیہا یوں لیجئے کہ نور باریتعالیٰ کا انعکاس اوّل آئینہ آدم میں ہوا اور اُس آئینہ سے دوسرا آئینہ حوّا نورانی ہو گیا۔ اگر ہم ذہن سے وسط کا آئینہ نکال لیں۔ کیونکہ آدمی اپنی صورت کو بنظر خود بلا واسطہ نہیں دیکھ سکتا تو عورت میں اللہ کے نور کا انعکاس بلا واسطہ مشاہدہ ہوگا یہی وجہ صاحب دل۔ صاحب دماغ۔ صاحب روحانیت بزرگواروں کی پسندیدگی ور غبت کی ہے کہ وہ پیکر نسوانی میں جمال خدا وندی کا نظارہ کرتے ہیں۔ پس امیر نے یورپین لیڈیوں کے ساتھ فیاضانہ خلق جائز رکھا تو علاوہ دیگر مصالح کے اصولاً بڑی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ وہ مہمان تھے۔ میز بانوں کی خوش تیسہ صاحب اخلاق بی بیان جن کے ساتھ فیاض دست قدرت نے دلکش صورتیں اور دلربا یانہ سیرتین عطا فرمانے میں رعایت سے کام لیا ہے اور جو باعث بار حشمت و ثروت۔ جاہ و اقتدار مستحق شان شاہانہ۔ خوبی تعلیم و حسن تربیت میں

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 144. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/144 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/144
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record