BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 35

Page 35

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 35 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

۳۲ فراموشی پیدا کرده ما می توانیم تمام آن شرائط قوم را عند اللزوم طبع کرده پیش رویش بگذاریم . اعلیحضرت محمد نادر شاه بدخواه امان الله جان نیست لویه جرگه سنه ۱۳۰۹ میخواست بسیار چیزها را بر علیه امان الله قانون بگذارد و همان شرائط جرگه پغمان را باد سه از نو بشنواند او را زیر محاکمه ملت بد نیا معرفی کند ، اما اشفاق محمد نادر شاه موقع نداد . ما میتوانیم بگوئیم محمد نادر شاه هنوز هم بد خواه امان الله نبود اما از امان الله بد خواهی بسیار مشاهده شده است با پدر بزرگوار و عم غمخوار خود چه کرد؟ که با محمد نادر شاه کند . سبب فرار مخفیانه امان الله چه بود ؟! این بیانیه که ملت خود را برای امان الله اسیکرد اگر امان الله خان کے ہوش و حواس رفو چکر ہوگئے ہیں اور ان کو نسیان کی مرض لاحق ہوگئی ہے تو ہم قوم کی ان تمام تجاویز کو بوقت ضرورت چھاپ سکتے ہیں ۔ شاید ان کے مطالعے سے آپ کے دماغ کے پرزے ٹھیک ہوجائیں ۔ اعلیحضرت غازی محمد نادر شاہ کی سمح ذات امان اللہ خان کی بدخواہ نہیں ہے ۱۳۰۹ کے ”لوئے جرگے“ کی خواہش تھی کہ امان اللہ کی تمام جنایتوں اور خیانتوں کی مفصل رویداد تیار کرکے اسکو ایک قانونی صورت دے اور جرگہ پغمان کی تمام تجاویز کو سراز نو مشتہر کرکے تمام دنیا کو بتلائے کہ امان اللہ ان جنایت ملت کا مجرم ہے ۔ لیکن محمد نادر شاہ افغان کی شفقت اور سمحت نے ملت کو اس بات کا موقع نہ دیا۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ محمد نادر شاہ ہنوز بھی امان اللہ کا بد خواہ نہ تھا لیکن امان اللہ کی طرف سے ہمیشہ بہت زیادہ بد خواہی دیکھی گئی ہے ۔ اس نے اپنے بزرگوار باپ اور غمخوار چچے کے ساتھ کیا کیا جو اب محمد نادر شاہ افغان کے ساتھ روا رکھیگا۔ امان اللہ کا چھپکر بھاگ جانا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ بزدل تھا اور ملت نے اسکا ساتھ چھوڑ دیا تھا بے اختیار ہنسی آتی ہے جب ہم امان اللہ کے اس اعلان

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 35. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/35 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/35
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record