Machine transcription
۳۱
لویه جرگہ ۱۳۰۶ که وکلای صحیح بودند، امان اﷲ ایشان را بزور جمع نکرده بود، و در آنوقت اعلحضرت محمد نادر شاه در جنوب فرانسه تشریف داشتند. آن وکلا بحضور امان اﷲ در دندانه اسپ دوانی پغمان باغ رحمت اﷲ خان چه گفتند؟ و در موقع مراجعت به ملت از احوال امان اﷲ چه بیان کردند؟ سمت مشرقی بر علیه امان اﷲ چه طور قیام نمود؟ در جرگه حده چه رأی تصویب شد! و برای امان اﷲ چه مواد فرستادند، مگر امان اﷲ آنهمه را طرفداری پیر هفتاد ساله و طفل دوازده ساله حساب میکند.
جنوبی فرانس میں تشریف فرما تھے کیا امان اﷲ نے ۱۳۰۶ کے ”لویہ جرگہ“ کے وکیلوں کو جنکو وہ قوم کے صحیح نمائیندوں کے نام سے تعبیر کرتا ہے مجبر و اکراہ جمع نہیں کیا تھا؟ اور ان وکیلوں نے گھڑ دوڑ کے چبوترے پر جو پغمان میں ہے اور رحمت اﷲ خان کے باغ میں امان اﷲ کو کیا کہا تھا؟ اور جب وہ اپنے اپنے گھروں کو واپس گئے تو ملت کو امان اﷲ کے بارے میں کیا کچھ کہا؟ سمت مشرقی کے اہالی امان اﷲ کے برخلاف کس ہمت و استقلال سے ڈٹے رہے؟ ہڈہ کے جرگے میں کیا کیا قرار دادیں پاس ہوئیں؟ اور انہوں نے کس مضمون کا خط امان اﷲ کے پاس بھیجا؟ لیکن امان اﷲ ان سب مخالفتوں اور ناراضگیوں کو ستر سالہ بوڑھے اور بارہ سالہ بچے کی طرفداری پر محمول کرتا ہے۔
آیا دران شرائط پیر هفتاد ساله و طفل دوازده ساله خلع امان اﷲ و محاکمه او بحضور ملت و در صورت ثبوت سب نبی و مخالفت شریعت نبوی (ص) صدور حکم سنگسار شرط گذاشته نشده بو؟ اگر امان اﷲ خان
کیا ان ریز دلیوشنوں میں امان اﷲ کے جان نثار ہفتاد سالہ پیر اور طرفدار دوازده ساله بچے کی ایک تجویز یہ نہیں تھی؟ کہ امان اﷲ کو تخت سے علیحدہ کر دیا جائے اور ملت کے حضور میں اسکا محاکمہ کیا جائے۔ اور اگر اس پر سب نبی اور شریعت نبوی (ص) کی مخالفت ثابت ہوجائے تو اسکو سنگسار کر دیا جائے۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
