BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 15

Page 15

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 15 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

۱۲ امان اللہ میگوید: ”نادر شاہ تمام ماموریت ہا را به برادران و اقربای خود تفویض کرده است و بدیگران ہیچ یک منصب عالی نمانده بجز چپراسی گری“ جواب (خدمات قابل قدر خاندان نادری)۔ البته برادران نادر شاہ در محاربات افغانستان ہمیشہ خدمات برگزیده کرده اند چنانچہ عالیقدران جلالتمآبان سردار شاہ ولیخان و سردار شاہ محمود خان در جهاد استقلال در فتح ٹل ووانو ، دوش بدوش اعلیحضرت نادر شاہ در میدان جنگ خدمت میکردند فاتح کابل سردار شاہ ولیخان و فاتح سمت شمالی و اسیر کنندهٔ بچہ سقا سردار شاه محمود خان است، در موقعیکه در ناحیهٔ قطغن از شرارت ابراہیم بیگ آتش افتاده بود، همین شاه محمود خان بود که امان اللہ کہتا ہے:۔ ”نادر شاہ نے بڑے بڑے جلیل القدر عہدوں پر اپنے بھائیوں اور اپنے اقربا کو مقرر کر رکھا ہے اور ملت کے دوسرے افراد کے لئے چپراسی گری کے سوا کوئی بڑا منصب باقی نہیں رہا“ جواب (نادری خاندان کی قابلِ قدر خدمات) دنیا جانتی ہے کہ محمد نادر شاہ افغان کے بھائی صرف آج ہی اتنے بزرگ مراتب پر فائز نہیں ہوئے بلکہ اس سے پہلے بھی وہ اپنی ممتاز لیاقت اور جان نثاری کی وجہ سے بڑے بڑے عہدوں کے اہل سمجھے گئے تھے ۔ محمد نادر شاہ افغان کے بھائیوں نے داخلی و خارجی جنگوں میں برگزیدہ خدمات انجام دی ہیں۔ چنانچہ عالیقدران جلالت مآبان سردار شاہ ولیخان اور سردار شاہ محمود خان نے جہاد استقلال کے دوران میں وانو اور ٹل کی فتح میں اعلیحضرت غازی محمد نادر شاہ کے دوش بدوش میدان جنگ میں شاندار خدمت کی ہے۔ کابل کی فتح کا سہرا سردار شاہ ولیخاں کے سر اور سمت شمالی کو فتح کرنے والا اور بچہ سقا کے گرفتار کرنے والا سردار شاہ محمود خاں ہے۔ اسکے علاوہ ان دنوں جبکہ باغی اور طاغی ابراہیم بیگ نے قطغن کی مضافات میں اودھم مچا رکھا تھا اور رعایا کی جان و متاع سخت خطرے میں پڑی ہوئی تھی ، یہ شاہ محمود خاں غازی کی ذات تھی جس نے نہ صرف اس فتنہ و فساد کی

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 15. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/15 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/15
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record