Machine transcription
که امنیت افغانستان را بخود منسوب میکند؟
مگر امان الله فراموش کرده که در محاربه سقا
غش میکرد، و مادرش او را تسلی میداد
و از بزدلی اورا منع میکرد و با و میگفت که این
بی تحملی تو ننگ نام اجداد غیور تست،
ضعف ظاهر مکن که سلاطین دنیا ازین عا
زندگی بسیار دیده اند، فرض کن کشته شدی
مگر پادشاه بی جز تو در دنیا کشته نشده است؟
این همه داستانهای امان الله مگر فراموش
خاطر او شده که باز اثبات وجود میکند،
امنیت امروز افغانستان را اگر خدا شاری
و جهد نا در شاه قائم نکرده، مگر امان الله
در ایطالیا نشسته افغانستان را بتوجه با من
ساخته است، بجز اینکه بگوئیم، امان الله از
یاده سرائی میخواهد خود را در دنیا بیشتر
رسوا کند. دیگر نتیجه حاصل نخواهد گرفت.
که افغانستان کی امنیت کو اپنی ذات کیطرف منسوب
کرنے کی جرأت کرسکے؟ شاید امان اللہ کی یاد سے اتر
گیا ہے کہ بچہ سقا کی جنگ کے دوران میں اس کو باری
خوف کے غش پر غش آتے تھے اور اسکی بہادر ماں سکو
تسلیاں دیتی تھی اور اس کو بزدلی کے اظہار سے
منع کرتی تھی اور اسکو نصیحت کرتی تھی کہ اضطراب اور
حواس باختگی کا دکھانا تیرے لئے شرم وعار ہے
اور تیرے غیور آباء اجداد کے نام پر بٹہ لگتا ہے۔
نہ ایسے کمزور بنو اور نہ ہی اپنی کمزوری دکھاؤ کیونکہ دنیا
بادشاہوں نے اپنی اپنی زندگیوں میں ایسی بہت سی ٹھن
منزلیں دیکھی ہیں۔ فرض کرو کہ تم مارے جاؤ گے تو کیا
تیرے بغیر دنیا میں کوئی بادشاہ قتل نہیں ہوا؟
(یہ ہے حالت اس شخص کی جو اپنے عزم اور ارادے کو
کوہ ہمالیہ سے بھی متین اور بلند کہا کرتا تھا) ایسا
معلوم ہوتا ہے کہ امان اللہ نے ان سب واقعات کو بھلا دیا ہے اور
اگر نہیں بھلایا تو اب وہ کس بوتے پر ڈینگیں مارنے لگا ہے؟
اگر آج افغانستان میں محمد نادر شاہ افغان کی خدا شناسی اور
پُر مغز بیداری و مساعی جمیلہ نے امن قائم نہیں کیا تو کیا جائے
امان اللہ اٹلی میں قبا در استغراق میں بیٹھے ہیں اور انکی تو جہ کی برکتی
جو افغانستان میں دائمی سکون قائم ہوا ہے۔ واہ رے تیری
توجہ کے کیا کہنے۔ ان ہزلیات کے بکنے سے سوا اسکے اور کوئی
نتیجہ نہیں نکل سکتا کہ امان اللہ اپنے آپ کو دنیا میں
اور بھی رسوا و بدنام کر رہا ہے۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
