BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 16

Page 16

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 16 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

۱۳ از مساعی خود نه تنها آن آتش سوزان را خاموش کرد بلکه برافروزنده آنرا هم محو و نابود ساخت جناب عالیقدر جلالتمآب سردار محمد ہاشم خان سرسراوس اعلیحضرت امیر شهید و نائب سالار ہرات و مشرقی نائب وزیر حرب امان اللہ وزیر مختار افغانی در ماسکو و بالاخره قائد سمت مشرقی بمقابل سقو بودند، بدرخواست اہالی قندہار وارد قندہار شدند، آیا اعلیحضرت محمد نادر شاہ برادران خویش را که ملت آنها را از جان دوست تر دارند، خانه نشین میکرد و خدمات برادران خود را تقدیر نمی فرمود، و ملت و مملکت را از مساعی ایشان محروم میساخت؟ و مثل سردار عنایت اللہ خان معین السلطنه (برادر کلان امان اللہ) بیکار می گذاشت و هزاران راپورچی در عقب شان می گماشت؟ ممکن است این کار را نسبت بخاندان خود بھڑکتی آگ کو بجھایا بلکہ فساد کے بانیوں اور باغیوں کا بھی پوری طرح سے قلع و قمع کر دیا ۔ جناب عالیقدر جلالتمآب سردار محمد ہاشم خان سرسراوس امیر شہید ہرات کے ملکی و جنگی نائب سالار تھے اور امان اللہ کی حکومت میں نائب وزیر حرب اور پھر ماسکو میں وزیر مختار افغانی مقرر تھے، اور آخر کار بچہ سقا کے مقابلے میں سمت مشرقی کے قائد تھے ۔ فتح کابل کے بعد اہالی قندھار کی درخواست پر قندھار تشریف لائے۔ آیا ہو سکتا تھا کہ اعلیحضرت غازی محمد نادر شاہ افغان کی قدر دان و خدمت شناس ذات اپنے لائق اور جان نثار بھائیوں کی خدمات کو کہ جنکو ملت اپنی جان سے بھی عزیز رکھتی ہے پاؤں سے ٹھکرا دیتی اور انکو خانہ نشین کر دیتی اور ملک و ملت کو انکی کار دانی اور خدمت سے محروم کر دیتی؟ اور کیا محمد نادر شاہ افغان مجبور تھا کہ امان اللہ کی تقلید کرتے ہوئے سردار عنایت اللہ خان معین السلطنہ کی طرح (امان اللہ کا بڑا بھائی) اپنے بھائیوں کو بیکار بٹھا دیتہ اور ہزاروں جاسوس ان پر چھوڑ دیتا؟ ایسا کام تو شریر امان اللہ ہی کی ذات سے سرزد ہو سکتا ہے لیکن محمد نادر شاہ افغان کو اپنے خاندان پر پورا اعتماد ہے اور ملت بھی اسکے بھائیوں کی دیانت،

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 16. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/16 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/16
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record