BrowseḤabīb → page 79

Page 79

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 79 of Ḥabīb

Machine transcription

۷۰ مین مسٹر ہرنگٹن نے جنکا تعلق بہی پہولون کی کمیٹی سے تہا۔ پہولون کی ایک ٹوکری بہری ہوئی مین سو ایک پہول پیش کیا۔ آپ نے قیمت دریافت کی خوبصورت بیچنے والی نے جواب دیا کہ صرف دس روپیہ۔ آپ نے سنکر فرمایا بہت زیادہ ہے اور اپنے ایک مصاحب خاص کو طلب فرما کر قیمت کے بارہ مین رائے پوچہی اوسنے عرض کیا کہ بہت ہی ارزان ہے۔ اسپر ہر مجسٹی خوب ہنسے اور مسٹر ہرنگٹن سے کہا کہ دو پہول لگا دو مسٹر ہرنگٹن نے پہول لگا کر کہا کہ اب آپ بہت خوبصورت معلوم ہوتے ہیں آپنے دو اشرفی مرحمت فرمائین مسٹر ہرنگٹن نے شکریہ ادا کیا۔ کیفیت و رنگ دیکہکر میرزا محمد اکبر علیخان صاحب نے فی البدیہہ شعر موزون فرمایا بہند ہم شہ کابل جلالتی دارد بتان بگرد حبیب آلہ میگردند جس کو سرداران افغانی سُنکر پہڑک گئے۔ ۱۰ بجکر ۳۹ منٹ پر کلکتہ سے روانگی تہی مگر ایک بجے کے بعد ٹرین روانہ ہوئی۔ ۱۰- فروری ۱۹۰۷ء - راہ مین باڑہ۔ داناپور۔ دلدار نگر۔ آلہ آباد مین کہانا و چہار وغیرہ ہوئے۔ آلہ آباد مین مسٹر میکنیر کلکٹر آلہ آباد کی میم صاحبہ کو ایک انگوٹی عنایت کی جنہون نے ہندوستانی زبان مین رسم سلام ادا کی تہی۔ سہاگ پور کا انتظام جو بابو سریرام کے سپرد تہا کلکتہ کے زیادہ قیام نے درہم و برہم کر دیا اس انتظام کے متعلق ایک خاص امر قابل تحریر ہے کہ اس ہندو منتظم نے اعلیٰحضرت کے زہد و اتقا کا پاس ملحوظ رکہکر اطراف و جوائب کے میلون تک شرابخانے دیسی بند کروا دیے تہے ۔ ۱۱- فروری ۱۹۰۷ء - بمبئی جاتے ہوئے سیتارام پور مین کوئلہ کی کان کا معائنہ لہ بابو سریم صاحب کو میم صاحبہ کا دل لگ گیا تہا۔ شخص اردو ہوا پڑہ کر میمزان کی خدمت مین سنائی تہی اون بیتال ہزارمند ان میں سے سلامتی کو اخلاق او مریم سیم جنہی سے ان کو پوری نیازمندی ہے۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 79. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/79 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/79
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record