Machine transcription
۲۵۰
بعد نماز صبح بیدار ہوئے۔ اتفاق کی بات دوسری ہے ورنہ ٹھیک وقت
یہی تھا۔ حوائج ضروری سے فارغ ہو کر غسل فرمایا۔ چا، آئی۔ اُسکے ساتھ ہر قسم کی
مٹھائیاں۔ کیک بسکٹ۔ میوہ جات۔ اب چائے کے بنانے مین۔ چائے کے پینے
کو وقت چاہیے۔ پھر کیک وغیرہ کھانے مین۔ اچھا گھنٹہ سوا گھنٹے صرف ہوا۔
اس کے بعد تبدیل لباس کیا۔ انگریزی فیشن ڈبل سوٹ برجس کے ساتھ۔ جس کا
پہننا ہندوستانی کپڑوں کیطرح آسان نہین لباس پہنا۔ ٹائی کا لر کو آئینہ مین دیکھا
سواری صبح سے تیار کھڑی تھی سوار ہوئے جو راہ مین ملا اُس سے اپنی عدم الفرضتی
کا اعلان۔ تکالیف و محنت کی منادی کرتے ہوئے یورپین پارٹی میں حاضر ہوئے
روہر اُدہر کی باتین کین۔ غمگین صورت بنا کر دبے لہجہ مین۔ اپنی حالت۔ سفیر کی
کیفیت پر سوز پڑہے۔ تھوڑی سی رقت ہوئی اپنے دِل کا بخار نکل گیا۔
دوسرے کا خیال بدل گیا۔ پھر افغان پارٹی مین پہنچے۔ یہاں بھی اپنی کم فرصتی
اور مشکلات کی شکایت کی۔ ایک بڑے فرض سے نجات پائی۔ اتنے مین بریک
فاسٹ کا وقت آیا۔ ہارے تھکے قیامگاہ پر پہنچے۔ کپڑے اُتارے خدا کی
رزاقی کے قربان جائے ( ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب)
جو پشتون کے لئے جسکو چاہتا ہے رزق عطا فرماتا ہے۔ خوان پر خوان آنے
شروع ہوئے جو کھانے مہمانوں کو فرمایش پر ملنے دشوار۔ وہ یہاں بےطلب موجود
نہ موجود ہونے کی وجہ۔ تمام عزیز و اقارب ایجنٹ میکائیل بنے ہوئے متعدد
اقسام کی لذیذ کھانے۔ بھوک کھلی ہوئی کسیقدر اشتہا سے زیادہ کھایا۔ اب
دستر خوان سے اُٹھے یا اُٹھائے گئے۔ تو بیٹھنا دشوار۔ وہم سے پلنگ پر اور تکیہ بتید
ے لفٹنٹ محمد اکبر خان ڈاچھی نے اس احتیا بطعام کو محسوس کر کے اپکی شکایت کی تھی دیگر بچون کو بھی اسکا شاکی پایا
مہمانون مین بھی اکثر کو یہ بات معلوم ہوئی مگروہ اپنی کریم النفسی سے کوئی شکایت زبان پر نہین لائے +
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
