Machine transcription
۲۴۸
پبلک خدمات کا حق ادا کرتے۔
دوسری بڑی خرابی یہ ہے کہ مثلاً ایسے موقع پر جہان برٹش گورنمینٹ
نے ایسی فراخ حوصلگی سے سامان مہمان داری کیا ہو ۔ اور ایسے محترم مہمان کی
مہمان داری ہو۔ وہان کیسی شرمناک و تعجب خیز بات ہے۔
اگر کسی کی زبان پر یہ آئے کہ اس شخص کے مطالبہ مین انصاف نہیں ہوا
یا اُس شخص کو معاوضہ اُس کی چیزون کا نہیں ملا۔ یا خدمات کے بدل سے وہ
محروم رہا۔ یا برٹش گورنمینٹ کا روپیہ جو بعد مناسب اخراجات کے بچنا چاہئیے
تھا نہ بچا گیا بیجا ہے۔
اگر برٹش حکام ایسی شکایتون کے بعد یہ گمان کرین کہ ایشیائی قابلیت۔ یا
دیانت کبھی قابلِ اعتبار نہین۔ ایسی صورت مین ملک کا خون ان حضرات
کی گردن پر قیامت تک رہیگا۔ یا پبلک جو نازک فرقون مین بہت کم امتیاز
کرتی ہے۔ یہ کہہ بیٹھے کہ برٹش گورنمینٹ کے فلان معزز میزبان کی مہانداری
مین جو مطالبات جسطرح ادا ہونا چاہئیں تھے ادا نہین ہوئے۔ ایسے محتمل
سے گورنمینٹ کی فیاضانہ منظور شدہ رقم کے ساڑھے سات لاکھ روپیہ اکتیس سو مہمانون کیلئے تھی
مگر مہمان گیارہ سو آئے پھر وہ نقشہ جات و گوشوارے اخراجات جو کمیٹی نے تیار کیے تھے۔ اور جن پر
میان کریم بخش سیٹھ پشاور نے اعتراض کیا تھا۔
اُن کا مقابلہ گورنمینٹ کی عطیہ رقم سے کیا جاوے ۔ اسکے ساتھ ہی محمد وحید طالبعلم
علی گڑھ کالج جنھون نے دانا پور مین اہتمام مہمان داری کیا تھا اور اپنے پاس سے کچھ رقم
خرچ کر دی ہے۔ ان سے دریافت کیا جاوے کہ اُن کے حق مین کیا انصاف
ہوا۔ اُسوقت حقیقت کھلے اور بسا تعجب ہو۔
اور شکائشی کہ موقع پرانی خدمات شیا قابلیتا ادا کرنا اور ا میزبان کو سدایسی تک مندر کی قیمت بودین بی جماعت کاک کام
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
