BrowseḤabīb → page 255

Page 255

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 255 of Ḥabīb

Machine transcription

۲۴۶ اس سے زیادہ ہمارے بیان کے لیے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں۔ دوھ کرنیں سردار محمد اسمعیل خان سفیر دولت خداداد افغانستان نگران کمیٹی تھے جن کی خدمات و حالات کسیقدر صراحت سے جداگانہ بیان ہوچکے ہیں بیان اعادہ کی ضرورت نہیں۔ ہندوستانی جماعت تیسرے ہندوستانی۔ اس طبقہ کی ترکیب یوں تھی : فقیر سید افتخار الدین صاحب ممبر رال ٹونک۔ سید مراتب علی شاہ داماد فقیر صاحب موصوف سید مراتب علی شاہ ہموطن فقیر صاحب - غلام جیلانی خانصاحب زمیندار منٹگمری مرزا محمد اکبر علیخان صاحب دہلوی - غلام قادر صاحب پشاوری ممبران و مرزا محمد منظور علی خان صاحب سکرٹری ان کا انتخاب سفیر صاحب کابل کی رائے سے ہوا۔ فقیر سید افتخار الدین اس کمیٹی کے میر مجلس بلحاظ ملازمت گورنمنٹ قرار پائے۔ یورپین جماعت کی حُسن خدمات کے جو اچھے نتائج پیدا ہوئے وہ ایک امر بدیہی ہے اور ان کی پوری قدر و توصیف برٹش گورنمنٹ یا دولت افغانستان کر سکتی ہے۔ اہل ہند کا اس سلسلہ نظم میں اندراج پبلک کی نگاہ میں ابتداً باستثناء مرزا محمد اکبر علی خان و مرزا محمد منظور علیخان نامناسب سمجھا جاتا تھا (اور تعجب یہ تھا کہ خطہ پنجاب جہان قسم کے قابل نظم با اثر ذی وقعت صاحب ثروت اصحاب لے غلام قادر کا نام ضرور تھا مگر کام نہیں لیا گیا۔ ؎۲ اس کر پہلے مرزا محمد اکبر علی خان صاحب بوقت تشریف آوری شہزادہ عنایت اللہ خان کلکتہ میں خدمت مہانداری بجا لا چکے تھے مرزا محمد منظور علی خان کچھ زمانہ تک کابل میں قیام کی عزت دربار ہز میجسٹی کے حضور میں باریابی کا شرف حاصل کر چکے تھے علاوہ ازیں خاندانی اعتبار و ذاتی لیاقت و وجاہت کے لحاظ سے بھی وہ درجہ امتیاز رکھتے ہیں۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 255. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/255 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/255
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record