Machine transcription
۲۱۶
اس کے مقاصد یہہ ہین کہ مین علم کو کاغذات پڑہے جانے اور لاج کے
اندر اُن پر بحث ہونے سے ترقی ہو ۔ کارروائیون کو شایع کیا جاوے ۔
فریمن مذہب کے متعلق جو کمیاب اور قیمتی کتابین ہین۔ مثلاً
قلمی کتب جو فریمسن مذہب سے متعلق ھین میتوکوک کی هارلین
اور لیڈون کی قلمی کتابین۔ یا چھاپہ کی کتابین۔ مثلاً این ڈرسن کا ضابطہ
قانون ۱۷۲۳ء یا میسنون کے ساڑٹیفکٹ کی تجدید۔
ان امور کو اس لاج نے اُن مجلدون مین شایع کیا ہے جو ارس کو
ایٹور کارونیٹورم کے نام سے موسوم ہین۔
یہہ مجلد مشرح نہایت عمدہ چھپی ہے ۔ لاج سے متعلق ایک خط و
کتابت کا محکمہ ہے جسکے ممبر دنیا کے تمام حصون مین رہتے ہین وہ
گویا میسنون کی علمی انجمن ہے۔ جسکا نشا ء فرقہ کو ترقی دینا ہے۔ ترقی
سے مراد صرف مین مذہب کی اشاعت سے ہے۔
دوبارہ کی تالیفین اپنی پیش بہا انشا و فاضلانہ شرح سے جو اُن
کے ساتہہ ہین۔ مین مذہب کی ایک حدتک وقعت بڑہاتی ہین جس سے
انسانون کی ذہانت اُسکی طرف زیادہ مائل ہوتی ہے۔ جو اب تک نہین
ہوتی تھی۔ اس وجہ سے کو ایٹور کارونیٹورم کی محنت اس قابل ہے کہ
فرقہ اُس کی دل سے امداد کرے۔
نہایت با وقعت ایشیا کے مین لاجین ہندوستان مین ہین۔ وہ
انگلستان و اسکاٹ لینڈ کی گرینڈ لاجون کے ماتحت ہین۔
کرہ ارض کے مختلف حصون مین نومی گرینڈ لاج اور قریب بارہ ہزار (کلاج مین)
ممبرون کی تعداد (۱۲۵۰۰۰۰) ہے۔ مستعد ممبرون کی تعداد جو ہمیشہ
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
