BrowseḤabīb → page 224

Page 224

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 224 of Ḥabīb

Machine transcription

۲۱۵ اس ملک مین جدید مین مذہب کی تاریخ مین کوئی ایسی بات نہین جو قابل تحریر ہو۔ لاج اور فرقہ کے درمیان چھوٹے چھوٹے جھگڑون سے مین ۔ اخبارون کے پُر کرنے مین مدد ملتی ہے ۔ لیکن عام دنیا کے لیے اُس سے کوئی فائدہ نہین۔ اور کسی مفید علم کی نسبت جو اہل مین سے پیدا ہوسکے یہ تو صریح دہوکہ ہے ۔ تاہم یہہ بات خیال کر کے اس فرقہ کے ممبرون کی تعداد لاکهون ہے موجودہ حالت اور آیندہ کی امیدین کسیقدر خیال کرنے کے قابل ہین ۔ یہہ بات مسلّمہ ہے کہ اُس کی سخاوتین انگلستان مین کسیقدر وسیع پیمانہ پر کی جاتی ہین۔ اسکی وجہ باغوت پیشون کے سبب سے ہے ۔ مین لوگ خصوصاً فرانس کے مین اپنے جو گہ کو فیاض انجمن کہلانے سے بہت اعتراض کرتے ہین ۔ ۱۸۶۱ء مین اُنہون نے بیان کیا تھا کہ ہماری سخاوتین ہمارے جلسے کا نتیجہ ہین ۔ اُسکا نشار نہین ۔ کوایٹر کارونیٹی لاج مین مذہب کے علمی نقص جو بخیال حق الامر و بحیثیت. ہر لوٹ مورخ کے مجبوراً بیان کر دیے ہین ۔ سمجھدار لوگ خوب جانتے ہین۔ اور اسی واقفیت سے ۱۸۸۶ء مین کاثور کا رونیٹی لاج کی بُنیاد پڑی ۔ اس مین شریک ہونے کے لیے ممبرون مین علمی یا صنعتی لیاقت ہونی چاہیے۔ یہہ امر بذات خاص قابل امتیاز ہے ۔ جیسا کہ خیال گذرتا ہے یہ لاج مشہور مین مورخون اور علمائے علوم قدیمہ سے بنی ہے۔ اس وجہ ہر اس کی حیثیت اور مین لاجون سے بالکل جداگانہ ہے۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 224. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/224 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/224
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record