BrowseḤabīb → page 207

Page 207

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 207 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۹۸ سینٹینٹ (خیال) کی مدد سے مردوں کو مرید کرتا تھا۔ اور بڑی پرو ہنانی ایک مادن ملقب بہ ڈسکرشن (تمیز) کی مدد سے عورتوں کو مرید کرتی تھی۔ نائٹ کے درجہ میں داخل ہونے کی عمر عشقبازی کی عمر تھی۔ اور عورتوں کی عام عمر فریفتہ کرنے اور محبوب بننے کی تھی۔ راز عشق اس فرقہ کا اشتہار تھا۔ لاج کا ٹیمپل آف لو (معبد عشق) تھا۔ جس میں پھولوں کے ہار عشقیہ علامات اور ایجادوں سے بڑی خوبی کیسا تھ زیبایش ہوتی تھی۔ نائٹ لوگ مہندی کا تاج پہنتے تھے اور بیگمات گلاب کا۔ مریدی کے وقت ایک دُہند لی لالٹین میں سے جسکو تمیز کی پری تھامے رہتی تھی۔ دُہندلی روشنی آتی تھی لیکن بعد کو لاج بیشمار موم بتیوں سے روشن کیجاتی تھی۔ اُمیدوار زنجیروں سے گرانبار رہتا تھا۔ تاکہ اُن تعصبات کی علامت ظاہر ہو جسمیں وہ مقید رہتے تھے۔ دریافت کیا جاتا تھا کہ تم یہاں کیا تلاش کرتے ہو۔ جواب میں وہ کہتا تھا۔ آسودگی۔ تب اُن کی رائے اور برتاؤ کی نسبت معاملات شجاعت میں سوال کیا جاتا تھا اور لاج میں دو مرتبہ ایسے تنگ راستہ میں جسپر محبت کی گرہوں کا جال پھیلا ہوتا تھا چلایا جاتا تھا۔ پہر اس کے اوپر سے لوہے کی زنجیریں اُتار لی جاتی تھیں۔ اور پھولوں کے ہار جو عشق کی زنجیر کہلاتے تھے اُن کی جگہ پہنائے جاتے تھے۔ امیدواروں کو پہر ایک جگہ لے جاتے تھے جہاں وہ اخفاء کی قسمیں کھاتے تھے۔ اور پہر پوشیدہ باغیچوں میں جو ٹیمپل آف لَو کے قرب وجوار میں ہوتے تھے چھوڑ دیا جاتا تھا۔ جہاں لوبان خوبصورت مشرمی اور اُسکے بیٹھنے کے لیے چڑہایا جاتا تھا۔ اگر مرید بنا ہوا شخص نائٹ ہوتا تھا تو وہ اپنا مہندی کا تاج پچھلی مرید شدہ لڑکی

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 207. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/207 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/207
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record