Machine transcription
۱۹۹
کے گلابی تاج سے بدل لیتا تھا اور اگر وہ پریزاد خفت ہوتی تھی تو وہ اینز گلابی
تاج کو سینٹی نینٹ کے مہندی کے تاج سے بدل لیتی تھی۔
غدر فرانس کے خوف سے یہ نائٹ اور نمف متفرق ہو گئے جو بے پروا
بچون کی طرح آتش فشان پہاڑ کے اوپر کھیل رہے۔
فریمین مذہب پر ایڈائیں
اور اُن کے اسباب
وہ راز داری جس سے میں فرقہ ہمیشہ اپنی کارروائیون کو پوشیدہ
رکھتا ہے ممبرون کو بلاشک بہت خوشگوار ہے لیکن نقص و
خطاء سے بری نہیں۔
بیرونی دنیا قدرتی طور سے مان لیتی ہے کہ اس سے پیچھے سہی کوئی اور بات
ہوگی۔ جو چیز روشنی میں آنے سے خوف زدہ معلوم ہوتی ہے عموماً بُرائی سمجھی جاتی
ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تمام گورنمنٹین جب تک لا علم رہتے ہیں کہ میں مذہب کیا ہے
اُس کو عذاب پہونچانے وانسداد میں کو شان رہتے ہیں۔
مگر جب اُنہون نے اُس کی اصلی منشاء وخاصیت کو دریافت کرلیا وہ اُسکی
معاون بن گئین ۔ اور یقین آگیا ۔ کہ جولوگ لاجون کی کارروائی میں تفریح پاسکتے ہیں
وہ کبھی دریائے تھیس میں آگ نہ لگائیں گے۔
پہلا عذاب فریمین مذہب پر ہالینڈ میں ۱۷۳۵ء میں ہوا۔ جاہل متعصب آدمیو نکا
ایک انبوہ جن کو پادریوں نے تحریک کی تھی۔ امسڑدم کی لاج میں گھس گیا۔ اور اُس
کے تمام اسباب و زیبائش کو خاک میں ملا دیا۔
جس زمانہ میں لاج ملکی انجمنین نبگئین اور مین مذہب کے اصلی مقصد کو علیحدہ
کر کے کوئی بات زیادہ اہم لے لی گئی تو معاملہ کی دگر گون صورت ہوگئی۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
