Machine transcription
۱۹۴
مین بطور حق الامر بیان کی جاسکتی ہے کہ ترکی فرامین عموماً مشرقی لوگون سے جیسا کہ
اُن میں معمول ہو تہذیب کے زیادہ اعلیٰ درجہ پر ہین وہ کثرت ازدواج کو ناپسند کرتے ہین
کیپ کوسٹ کانسل مین ۱۸۳۵ء مین ایک لاج قایم ہو جانے سے فریمین
مذہب افریقہ مین جاری ہو گیا تھا۔ اُسوقت مین راس الاسب جزیرہ مارنٹس
میڈا گاسکر سینٹ ہلینا۔ البرن۔ ٹونس۔ مراقش۔ قاہرہ۔ اسکندریہ مین لاجین موجود تہین۔
جنوبی افریقہ کے مفصد جمہور دوست کی مین لاجین بہت سی صورتون مین درپردہ
ملکی انجنیں تہیں مثلاً گارٹیا مارٹیو جمہوری سلطنت ایکویڈور کے پریسیڈنٹ کا
قتل ۱۸۷۵ء مین مین انجن ہی کا کام تھا۔
ایک شخص مسمی راجو قاتل سے جب جان بخشی کا وعدہ اس شرط پر کیا گیا کہ وہ اپنے
شریکون کا حال بیان کرے تو اُس نے نرمی سے جواب دیا کہ میری جان
بخشنا بیکار ہو گا۔ کیونکہ اگر تم نے چھوڑ دیا تو میرے رفیق مجہکو مار ڈالینگے مین بندوق
سے بہ نسبت تلوار کے مارا جانا زیادہ پسند کرتا ہون۔
اختیاری مین مذہب | مین مذہب کے اصلی قوانین سے ایک قاعدہ کے موافق
عورتون کی شرکت | جو زمانہ قدیم کے بڑے اصول مین ہے۔ عورت اس فرقہ مین
داخل نہین ہوسکتی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عورت راز کو مخفی نہین رکہہ سکتی۔
ملٹن۔ ڈلیلہ کی زبانی کہتا ہے کہ
”مین تسلیم کرتی ہون یہ میری کمزوری تھی۔ لیکن یہ ہماری تمام جنس کا خاتمہ ہے۔ کہ
بیدون کے تلاش کرنیکا از حد شوق رکہتی ہین۔ اور پہر اوسی شوق سے
اُن کو افشاء کر دیتی ہین۔ یہہ دونون قصور عورتون کے عام ہین۔“
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
