Machine transcription
۱۸۹
نپولین کے شبہات دور نہین ہوے مگر اوسنے جابرانہ تدابیر سے پرہیز
کرنے میں مصلحت دیکہی۔ اس فرقہ کو ترتیب کرنا مناسب سمجہا جو ممکن تہا کہ اوسکا
مخالف ہو جاتا۔ لاجون مین ادنےٰ پولیس کے ملازمون کا زور رہتا تہا جنکو بہت
جلد اعلیٰ مدارج حاصل ہوجاتے تھے۔ اور وہ شروع ہی میں کسی ملکی سازش کا
پتہ لگا لیتے تھے۔
نپولین کی ایک بات نے اُن کے درمیان صلح قایم کرنے مین بنسبت
پہلی حکمتون کے زیادہ کام کیا۔
گرینڈ اور منینٹ کچہری کا دفتر بن گئے اور مذہب مین ملازمین کی فوج ہوگیا۔
جوزف نپولین کو گرینڈ ماسٹر کا عہدہ دیا گیا جسنے اپنے بھائی کی رضامندی سے
اُس کو قبول کیا۔ رفتہ رفتہ فرانس کی تمام موجودہ مجلسیوں نے شاہی مصلحت
سے اپنی گرویدگی ظاہر کی۔
فرمین مذہب کی ترقی فرانیسی جماعت میں ایک گروہ کی ضرورت مان لی گئی تھی جو اپنی
صورت مین آزاد تھی جو ایک قسم کی ملکی دیوار حفاظت کا کام دیتی تھی۔
فرانسیسیون کو اپنی لاجون کا شوق ہو گیا جنکے اندر اُنہون نے خود مختاری کا
جن دیکھ لیا تہا۔ یہان تک کہ ایک مبین مصنف کہہ سکتا ہے۔ مبین مذہب کے
سینہ مین تہوڑی سی وہ حیات بخش ہوا دورہ کرتی ہے جو فیاض طبیعتوں کے لیے
ضروری ہے۔ بہت مقامون پر لاجین قایم ہوئین۔ شاہزادہ یوجین کو اٹلی کے
گرینڈ اور مینٹ کا گرینڈ ماسٹر انتخاب کیا گیا۔ دو اعلیٰ درجہ کی مین حکومتون کا
نپولین سرپرست تہا۔
چونکہ عام زندگی۔ کوئی پارلیمنٹ کا مباحثہ یا کوئی مخالفت روزانہ اخبار نہین
تہی اسلیے آبادی کا بڑا حصہ لاجون میں پناہ گیر ہوا۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
