BrowseḤabīb → page 199

Page 199

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 199 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۹۰ ۱۸۱۲ء مین ایک ہزار نواسی لاجین کل گرینڈ اور منٹ کی ماتحت تہین فوج مین اونہتر تہین۔ مین مذہب کے فرمان پذیری چونکہ نپولین فریمن کے انسداد سے عاجز و نا خوش تھا اسلیے اوسنے اوس کو نومفتوحہ علاقون پر اور ایسے علاقون کے لیے جن کو قبضہ مین لانے کی نیت تھی فوج مین ملازم رکھہ لیا اور شاہی طریق کی مریدی سے اکثر لاجین نپولین کے قاعدون کا مدرسہ بن گئیں۔ لیکن میسنری کی ایک شاخ اُس کی حمایت مین داخل نہین ہوئی جسکو مخالف نپولین کہنا چاہیئے۔ مگر یہ بات یقینی ہے کہ نپولین نے مین انجن کے ذریعہ سے اپنی فتوحات مین آسانی پائی اور نفع حاصل کیا۔ اسپین ۔ جرمنی۔ اٹلی۔ لاجون سے معمور ہو گئے۔ نپولین کا مخالفت فریمین مذہب نپولین نے مدد حاصل کرنے کے لیے فریمین مذہب سے میل جول کر لیا تھا۔ کہتے ہین کہ اُس نے اُس سے کچھہ وعدے بھی کئے تھے لیکن چونکہ وہ اُن کے وفا کرنے مین قاصر رہا اِس لیے مین لوگ اُس کے مخالف ہو گئے اور وہی اُس کی مخالفت کا جزوِ اعظم ہوئے۔ اُسکو نپولین کے زوال کی وجہ قرار نہین دیا جا سکتا لیکن قبول کرنا پڑتا ہے کہ نپولین کے مخالفین کا خمیر مین فرقہ مین جوش پر تھا۔ ۱۸۰۶ء مین پولیس کا وزیر اُس سے واقف تھا اوسنے فریمیسنون کی خفیہ جلسون مین تعزیری قانون کی دفعات کا عملدرامد چاہا۔ لیکن کمباسیرس نے اُسکو بچا دیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان خفیہ جلسون نے نپولین کے ساتھہ اپنے محسن کمباسیرس کو بھی باقی نہ چھوڑا۔ فریمن مذہب نے اگرچہ مخالفت کی علانیہ کارروائی نہین کی لیکن کم از کم اپنی بے پروائی سے نپولین کے زوال مین مدد دی۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 199. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/199 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/199
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record