Machine transcription
بیانات کے بموجب لاش ساتوین روز ملی تھی ۔ اس سے سورج کے پرطلوع
ہونے کی طرف اشارہ ہوگا۔
یہہ بات ساتوین مہینہ مین ادئے درجہ کے بروج مین دورہ کرنیکے بعد
چ مچ ہوتی ہے ۔ وہ دورہ جو دو برج مین نزول کہلاتا ہے ۔ ہیرام صرف شیر
کی گرفت سے اُٹھایا جا سکتا ہے ۔ یعنی یہہ صرف اسد برج کے توسط سے ہو
یہ بات اُسوقت ہوتی ہے جب سورج اس برج کے اندر دوبارہ داخل ہوتا ہے
اُس کو دوبارہ زندگی ملتی ہے۔
مین اسد درجہ مین خود کو بیوہ کے بچے سے موسوم کرتے ہین ۔ بیوہ کا لقب
میسنکن فرقہ مین بھی اپنی اصلیت رکھتا ہے جسکے پیرو بیوہ کے بیٹون کے نام
سے مشہور ہین ۔
مین مذہب اور نپولین عقیدہ اصلاح شدہ عدالتون اور جنگی عنود کے ساتھ مین مذہب
نپولین فریمین مذہب کی حمایت کی کی تماشا طلب طبیعت پر تازہ ہوگئی یہہ فرقہ عذر فرانس
سے پیشتر اور اوسکے بعد بھید کارگذار تھا ۔
اسکی وجہ یہہ ہے کہ اُسکے نظم مین وہ لوگ تھے جو اُس کے اصولون کے ماہر
اور لیاقت سے عمل کرتے تھے ۔
نپولین کی اوّل اوّل نیت فریمین مذہب کو مسدود کرنے کی تھی جسمین خوف
زدہ خیالات کے پیرو آسانی سے پناہ لے سکتے تھے ۔ گرینڈ اورینٹ کارپوریٹیو
سسٹم (طریق قائمقامی) اُس کے شاہانہ اصول کے مخالف تھا۔
اسکاچ رسیم کی حکومت امرا ۔ اوسکے شبہات کو تحریک دیتی تھی ۔ مگر پرنسین مبین
فن خوشامد پر عمل کرتی تھین ۔ فرسٹ کانسل (مجسٹریٹ اوّل) و نیز بادشاہ کے روبرو
کرتی تھین اور فضل کی خواستگار تھین ۔
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
