BrowseḤabīb → page 196

Page 196

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 196 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۸۷ یہ داستان درحقیقت تشبیہی ہے۔ اسکی دو طرح کی تشریح ہوسکتی ہے ایک باعتبار علم دنیا ۔ دوم باعتبار علم ہیئت ۔ باعتبار دنیا ہم اُس کے اندر دو نقیض قوتون کی دوی ظاہر کیجاتی ہوئی دیکھتی ہیں جو تمام مشرقی مریدیون کا خاص حلیہ ہے۔ ندامت کے بھیدون کا ڈراما والاحصہ ایک دیوتا یا انسان جو ایک خبیث قوت کا مقتول ہوا ۔ قدیم بھیدون میں ہمیشہ ایک دردناک سانحہ کا بیان نکلتا ہے ایک ایسا واقعہ ہے جس سے بہت سی قومین جھگڑے اور رنج میں ڈوب جاتی ہیں اور اسکے بعد خوشی وفرحت حاصل ہوتی ہے۔ باعتبار نجوم بالمقابلہ تشبیہ کامل ہے۔ ہیرام سورج کا قائمقام ہے۔ قاتل مغربی ۔ جنوبی ۔ مشرقی دروازون پر کھڑے ہوتے ہیں ۔ یہ ملک وہ ہیں جنکو سورج روشن کرتا ہے ۔ وہ لاش کو دفن کرتے ہیں اور اُس جگہ پر ببول کی ٹہنی نصب کرتے ہیں بارہ شخصونکا اس غمناک سانحہ میں ضروری فرایض ادا کرنا منطقۃ البروج کے بارہ برجون کیطرف اشارہ ہے۔ تین قاتل جاڑہ کے ادنیٰ درجہ کے بروج ہیں یعنی میزان عقرب ۔ قوس ۔ ہیرام مغربی دروازہ پر قتل ہوتا ہے یعنی سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے۔ فرامین کا ببول وہ پودا ہے جو تمام قدیمی تشبیہات میں پایا جاتا ہے اور اس سے نئے نباتات کیطرف اشارہ ہے۔ ببول کو متقدمین خراب ہونیوالی چیز نہیں سمجھتے تھے۔ اس کی ڈالیاں دیوتا کی لاش چھپانے کے لیے مہندی و ناریل اور دوسرے پودون سے زیادہ بہتر سمجھی جاتی تھیں۔ جنکا بیان قدیمی بھیدون میں درج ہے۔ ہیرام کی لاش سڑجانے کی حالت میں ہے لیکن

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 196. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/196 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/196
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record