BrowseḤabīb → page 191

Page 191

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 191 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۸۲ نشان یا سونٹوں کو ہاتھ میں لیے ہوتے ہیں مارتے ہیں اور تمام قسم کی ہیبت ناک آوازیں نکالتے ہیں۔ مزید آزمائش یہ ہوتی ہے کہ وہ آگ میں ہو کر نکالا جاتا ہے۔ جو مشہور بازیگراں کرتبوں سے غیر مضرت رسان کر دی جاتی ہے۔ اُس کی بانھ خفیف چسید دی جاتی ہے اور غوغز کی آواز ایک بھائی نکالتا ہے جس سے امیدوار خیال کرتا ہے کہ میرا بہت سا خون نکل رہا ہے۔ یہاں وہ اپنی وفاداری اور ثابت قدمی کا حلف کرتا ہے بھائی تلواریں کھینچے اُس کے چار طرف کھڑے رہتے ہیں۔ پھر امیدوار پٹی باندھ کر دوستوں کے درمیان لیجایا جاتا ہے۔ بھائی اپنی تلوار اُسکے سینہ پر رکھتے ہیں۔ ماسٹر پٹی کو بغیر اُتارے ڈھیلی کر دیتا ہے ایک دوسرا بھائی اُس کے سامنے ایک چراغ لیے کھڑا رہتا ہے۔ جس سے بڑی روشنی نکلتی ہے۔ ماسٹر پر تقریر شروع کرتا ہے۔ اے بھائی سنیئر وارڈو کیا تم امیدوار کو ہماری انجمن میں شریک ہونے کے قابل سمجھتے ہو۔ (جواب) ہاں۔ س۔ تم اُسکے واسطے کیا مانگتے ہو۔ ج۔ روشنی۔ اچھا تو روشنی ہونے دو۔ ماسٹر مونگری سے تین ضرب لگاتا ہے۔ پٹی اُتار دی جاتی ہے۔ امیدوار روشنی دیکھتا ہے۔ جو کہ اُس شے کی علامت ہے جس سے اوس کی فہم ویسی تیز رہنا چاہئے۔ پھر بھائی اپنی تلوار ڈالدیتے ہیں۔ امیدوار قربانی کی میز تک لیجایا جاتا ہے۔ جہاں وہ دوزانو بیٹھتا ہے۔ ماسٹر کہتا ہے کہ دنیا کے بڑے معمار کے نام سے اور اُن طاقتوں کے زور سے جو میرے اندر رکھی گئی ہیں میں تجھہ کو میں نہر ہے اپرنٹس اور لاج کا ممبر بناتا ہوں۔ اُسوقت اپنی مونگری سے تلوار کے پھل پر

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 191. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/191 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/191
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record