BrowseḤabīb → page 172

Page 172

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 172 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۶۳ قدیم وجدید علم میں پھیلے ہوے ہیں اور اُن کی تفصیل یہ ہے۔ (۱) کشش۔ (۲) مزاحمت یا نفی ۔ (۳) دوران۔ (۴) آگ ۔ (۵) ۔ نور (۶) آواز (۷) جسم یا سب کو شامل کرنے والا۔ (۸) پہلے تین سے ہیولا یا تاریکی بنتی ہے۔ درد و رنج پیدا ہوتا ہے یعنی دوزخ اور دنیوی اعتبار سے جاڑا ۔ آخر تین نور و خوشی سے پر ہیں یعنی فردوس اور دنیوی اعتبار سے گرمی ۔ (۹) آگ قدرت کا بڑا کیمیاگر صفائی بخشنے والا و تبدیلی کرنے والا ہے جس سے اندھیرے میں اُجالا ہو جاتا ہے اسوجہ سے قدیم مذہب اس کی تکریم و تعظیم و عام پرستش کرتے تھے۔ زردشت کے پوجاری ایک نقاب اپنے منہ پر اس خیال سے باندھے رہتے تھے کہ اون کے تنفس سے آگ خراب نہ ہو جائے ۔ لیکن دتہی آگ سے یہان مراد پہلی آسمانی برقی آگ ہے جسکے وجود و خواص کو متقدمین خوب جانتے تھے (۱۰) تمام نور تاریکی میں پیدا ہوا اور اسکو اپنے ظاہر کرنے کے لیے آگ میں گذرنا ضرور ہے۔ یہی خیال تمام سربستہ بھیدون مین پوشیدہ ہے۔ جیسے چھوٹے پودے سے خوبصورت کلیاں۔ پتے۔ پھل بغیر بیج کی تاریک حالت میں نکلے ہوئے اور زمین مین دبے ہوئے جہان وہ کیمیائی ترکیب سے آگ کے ذریعہ دوسری صورت مین بدلتا ہے نہیں ظاہر ہو سکتے ۔ اسیطرح دماغ علم کی روشنی کو تاریکی وقید کاور چوٹے کیے ہوے نہین پہنچ سکتا ۔ اسماعیلیہ فرقہ خفیه انجمنین مذہبی ۔ ملکی یا اخلاقی اغراض کے حدود مین محدود ہین اسماعیلی فرقہ نے بھی قاہرہ میں ایک لاج یا خفیہ انجمن کی بنیاد ڈالی جسکو دوسرے پیرا یہ مین یونیورسٹی کہہ سکتے ہین ۔ اسلیے کہ اس مین بہت سی کتب اور سائنس کے آلات تھے ۔ علانیہ منشاء سائنس کا تھا۔ لیکن اصلی مقصد کچہ اور ہی تھا۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 172. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/172 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/172
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record