BrowseḤabīb → page 171

Page 171

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 171 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۶۲ متقدمین کے بچے علم جو کچھ سربستہ رازون مین تعلیم دی گئی تھی اوس سے ہمارا یہ قیاس کرنا کے اصلی اصول درست ہے کہ ہزارون برس گزرے اُسوقت انسان جانتے تھے کہ آیندہ کیا ہو گا اگرچہ اس علم کو پہلے سے ہی ان بھیدون میں دہند لاوالٹ پلٹ کر دیا ہے۔ صرف ظاہری قدرت کے عجائبات بجائے روحانی سچائیون کے جو مفہوم اصلی تھا دکھلائے جاتے تھے۔ (۱) اپنے چارون طرف ہمکو ایک حیات کی شہادتین دکھلائی دیتی ہیں جو تمام اشیائ میں سرایت کیے ہوے ہے لہذا مجبوراً اقرار کرنا پڑا کہ ایک عالمگیر قادر مطلق پروردگار اور کل ذی حیات کا خالق ہے۔ (۲) دنیا کی ابتدائی حیات کے بالاتریلا شبہ ایک مافوق الطبیعت وجود پایا جاتا ہے جسنے لفظ یا کلام کے ذریعہ سے اور جو خود سب سے پوشیدہ ہے تمام چیزین آشکارا کردین۔ (۳) ہیولا نور ہے کیونکہ تاریک سی تاریک چیز بھی اُس میں تبدیل کی گئی ہویا کیجاسکتی ہو (۴) دنیوی زندگی فانی ہے۔ (۵) جو کچھ ظاہر دکھلائی دیتا ہے روز ازل سے موجود ہے جو مختلف صورتون مین منعکس ہوا۔ (۶) وہ غیر فانی زندگی جو اس ظاہری دنیا مین اپنے آپ کو دکھلاتی ہے اونہیں قوانین کی محکوم ہے جو غیبی قوتون سے وابستہ ہے۔ (۷) وہ قوانین جن کے بموجب یہ حیات اپنا اظہار کرتی ہے اصلی قدرت کے سات خواص ہیں۔ چھ تو کار پرداز خواص ہین اور ساتوان وہ ہے جس میں سب کامل اعتدال وموزونیت کے ساتھ جگہ پکڑتے اور مخلوط ہوتے ہین یعنی فردوس۔ یہ سات خواص اوس سات کے عدد کی تعظیم کا علمی راز ہے جو بطور عجائبات گل

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 171. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/171 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/171
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record