BrowseḤabīb → page 142

Page 142

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 142 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۳۳ کے رو سے وہ اپنے بندون پر ہر وقت نظر رحمت ڈالتا ہے لیکن دینوی نظام ایسے سلسلہ مین مربوط ہے کہ جمال ایزدی کا اس عالم مین انسان کو دیکھنا محال - حدیث شریف مین وارد ہے کہ قبل از مرگ کوئی شخص خدا کو نہ دیکہہ سکیگا۔ لبتہ یہ ہم کو بشارت دی گئی ہے۔ کہ دوسرے عالم مین ہم جمال لازوال کی زیارت سے مستفیض ہونگے۔ مذہبی و اسلامی روایتین بالاتفاق اس بات کی توضیح کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کی آفرنیش کے بعد ان کا ایک مجلیس ہم صورت انہیں میں سے پیدا کیا جسکو نسوانی خلعت پہنا کر حوا کا خطاب دیا۔ ہماری سلسلۂ نسل کے سب سے اول بزرگ نے جب جلیس کو دیکھا تو ایسی شفقت کی جیسے کوئی شے اپنی نفس کیطرف کرتی ہے اور اُس جلیس نے بھی ایسے ہی شوق و رغبت کا اظہار کیا جسطرح ہر چیز اپنے مرکز کیطرف رجوع ہوتی ہے۔ سلسلۂ رسالت کے خاتم افضل ترین مرسلین نے یہی ارشاد فرمایا ہے کہ احب الی من دنیا کم ثلاثہ - النساء والطیب والصلواة - اس ارشاد گرامی مین عورتون کا ذکر مقدم اور نماز کا بعد ہے - اسکا سبب یہ ہے کہ عورت اپنے ظہور کی اصل مین مرد کی جزو اور نماز سے قبل ہے ۔ اپنے نفس کا پہچاننا خداشناسی پر مقدم ہے۔ من عرف نفسہ فقد عرف ربہ اسکا موید ہے ۵ جو خودشناس نہیں وہ خدا شناس نہیں جو دور آپے ہے آپکے وہ پاس نہیں فاعرف نفسک یا انسان تعرف ربک کی رو سے خداشناسی اپنے نفس کے پہچاننے کا نتیجہ ہے۔ ملائکہ کو سجدۂ آدم کے لئے مکلف فرمانا در ان حالیکہ ان کی عزت و لطافت نورانیت و تقدس قرب الی اللہ کی وجہ سے منافی شان تھا لیکن ۵ گر نبودی نور حق اندر وجود آب و گل را کجئے ملائکے دید سجود پاره ۴ شروع سورہ نسا وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا محبوب تمہاری دنیا کی تین چیزین عورتین خوشبو نماز ۵ جسنے اپنے نفس کو پہچانا اسنے اپنے خدا کو پہچانا بیشک انسان کو سجدہ پہونچے او رنشان کو کیا سجدہ پہونچے ۵

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 142. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/142 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/142
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record