BrowseḤabīb → page 131

Page 131

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 131 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۲۲ مساوات و غلبه تفضیل اور شان برتری ایسی چیز نہیں که وام دیگر خریدی جاوے یا اپنے منہ سے مانگی جائے۔ یہ انعام خداوندی ہے جب دو شخص برابر ہونگے۔ قانون قدرت ہے که ایک دوسرے کا اعزاز کرے۔ اور جب ایک دوسرے سے بہتر ہوگا تو ضرور ہے که کمتر بہتر کو از خود اعلیٰ سمجھے۔ یہ امتیاز اور رعایتیں عرضداشت اور فرمانور سے حاصل نہیں ہوتی ہیں۔ قدرت از خود ان قوموں کے عمل مستحکم و ممیز کر دیتی ہے ؎ کل سہی۔ گاڈی سہی۔ ریل سہی۔ تار سہی ہر پیکار نئے ڈھنگ کے ہتھیار سہی صنعت وحرفہ سہی دولت بسیار سہی صاف شیشونمین مربے سہی آچار سہی اہل یورپ میں تو ہر بات ترقی کی ہے پر کہو ہند نے کیا اسمیں ترقی کی ہے ہند کے واسطے کافی نہیں یورپ کی نظیر ایک ہو سکتے ہیں کیونکر یہ غریب اور وہ امیر بات میں ان کی تو باقی ہو یہی ایک لکیر روز وشب جبہ بنے بیٹھے ہیں یہ ہو کر فقیر وہ بھی اب ہاتھ سے چھن جانے کی تدبیر ہوئی خوب ہمدردی تری ایک فلک پیر ہوئی

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 131. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/131 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/131
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record