BrowseḤabīb → page 132

Page 132

Ḥabīb · pages 1–293


Page image — the source of record

Scanned page 132 of Ḥabīb

Machine transcription

۱۲۳ اعتراضات کی تفصیل اور ان پر ریویو رموز سلطنت سے عوام ناواقف ہوتے ہیں اس بناء پر ان کے اعتراضات فرانروایان ملک کے باب مین قابل عفو ہین مگر غلط فہمی بجائے خود ایک امر قبیح بو غیرترین مصلحت ہے۔ لہذا ہم کشف غطا کے طور پر چند دخل مقدر و تذکر یعنی ان حجابوں کے اٹھانے اور بد گمانیون کو دفع کی کوشش کرنا چاہتے ہیں جو اعتراض کی شکل میں لوگوں کے ذہن نشین ہیں یا جن کا تذکرہ زبانوں پر آچکا ہے اس میں نہ عوام سے مناظرہ کا ارادہ نہ کسی سلطنت کی خوشامد منظور۔ زبان خلق ایک عجیب سیمیعن چیز ہے اور خاصکر جہان کسی عالیہ شخص کی عیب ثواب کو بحث ہو۔ قيل ان الله ذو ولد قيل ان الرسول قد كهنا ما نجی الله والرسوله معا من اللسان الورى فكيف انا مگر خداوند عالم کی عجیب قدرت ہے کہ معترضین کے اعتراض بجای اسکے کہ پاکدامنون پر دھبہ لگائین ان کی عظمت کو نگاہ خواص مین بڑھاتے ہیں۔ مجالس لیدیز کی شرکت اہل یورپ اور جعلی باشندگان ہند کے لیے تو کوئی موقع نکتہ چینی کا نہین مگر بعض ہندوستان کے اور شاید اہل کابل کے نادان دلون مین یہ خدشہ گذرا ہے کہ اعلحضرت شاہ افغانستان نے بعض ایسے صحبتون مین شرکت کی جنین عوارات بھی شریک تھین۔ اسکو وہ ایک امر خلاف شریعت اور نیز منافی شان امیر کے بتلامین۔ ہمکو اس موقع پر وکالت کا کام منظور نہین بلکہ ایک محاکمہ لکھنا چاہتے ہیں جس سے معلوم ہو کہ شریعت کی قیدین کھا تک عورتوں کے ساتھ معاشرت مین محدود ہین۔ اور آیا امیر نے کوئی فعل ایسا کیا کہ جس سے کسی قید شریعت یا ان کی شان امارت مین خلل آیا۔ اس محاکمہ مین ہمارا روی سخن ان نا عاقبت اندیش اور امور شریعت ناشناس عوام سے نہین جن کو یہ خبر نہین کہ خواے احکام شریعت کیا ہے اور جو وہ اپنی زبان سے کہتے ہیں یا دماغون مین پکاتے ہین نفس بحث کو متعلق ہو یا نہین۔ خدا کو کہتا اولاد و رسول کو کاہن کہتے ہین جب خدا و رسول کسی کی زبان خلق سے نجات نہین ملی تو ہم کسطرح بچی گے۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Ḥabīb, page 132. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0234/132 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0234/132
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record