BrowseTardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ → page 45

Page 45

Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ · pages 1–125


Page image — the source of record

Scanned page 45 of Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ

Machine transcription

٤٢ جاننا چاہیے کہ یہ باتیں محض یادداشت کے طور پر لکھی گئی ہیں، دلیلوں اور مثالوں کا بیان کرنا طوالت کا موجب ہے اسلئے ہم اس سے اجتناب کرتے ہیں، ہاں اگر کسی موقع پر ضرورت محسوس ہوئی تو زبانی اسکی تشریح کر دی جائیگی مگر چونکہ اکثر باتیں حقائق اور بدیہیات ہیں ممکن ہے کہ دلیلوں کے زبانی بیان کرنے کی بھی ضرورت نہ پڑے ۔ اس تباہی اور انقلابکے اسباب و نسبت ا۔ اس انقلاب کے اسباب کے متعلق جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ اور ہر ایک آدمی اپنے نظریئے کو صحیح سمجھتا ہے۔ مثلاً ایک کہتا ہے کہ اہلکاروں کی بیوفائی کا نتیجہ ہے، دوسرا پکار اٹھتا ہے کہ عہدہ داروں کی رشوت خوری تھی۔ کوئی کہتا ہے کہ فلان فلان اشخاص چوروں کے ساتھ ساز باز رکھتے تھے۔ ۔۔۔۔ فوجیوں میں ماکولات کا رواج دینا تھا ۔۔۔۔ حکام بالکل نالائق اور ناقابل تھے ۔۔۔۔ قانون بنایا گیا تھا کہ چور کے ہاتھ نہ کاٹے جائیں ۔۔۔۔ عیاشی اور شرابخوری تھی ۔۔۔۔ عورتوں کا بے حجاب ہونا تھا الغرض ہر ایک کوئی نہ کوئی بات کہتا ہے اور یہ سب آدمی جو کچھ کہتے ہیں ٹھیک بھی ہے۔

Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.


Cite this page
Tardīd-i shāyiʻāt-i bāṭilah-ʼi shāh-i makhlūʻ, page 45. Afghanistan Digital Library, New York University Libraries. Machine-transcribed text: Afghan Press Archive, https://afghanpress.org/book/adl0111/45 (accessed [date]).
Permalink
https://afghanpress.org/book/adl0111/45
Machine-readable
JSON · IIIF manifest · Canvas
Source
Afghanistan Digital Library record