Machine transcription
٣٥
چیز نامے امان اللہ اطلاع نداشت بلت
از احوال خانہ و بیرون امان اللہ، بیشتر
واقفیت دارد !
باہر رہا ہو اسکو امان اللہ کے خصوصی
رازوں سے کیسے واقفیت حاصل
ہو سکتی ہے ؟ لیکن ملت کی متلاشی نظروں سے
امان اللہ کے اندرونی اور بیرونی حالات
نہیں چھپ سکتے وہ بہتر جانتی ہے ۔
خبر عیسوی شدن امان اللہ را کہ وزیرمختار
اعلیحضرت نادر شاہ در مصر تردید کرد ، ما
امان اللہ عقل کا اندھا ہے جو خواہ مخواہ
اپنے تنصر کی خبر مشہور کر رہا ہے حالانکہ
اعلیحضرت غازی محمد نادر شاہ کے مصر میں
وزیر مختار نے اسکے عیسائی ہونے کی
تردید کر دی ہے ۔ اعلیحضرت محمد نادر شاہ کی
میتوانیم بگوئیم کہ اعلیحضرت نادرشاه
ہنوز ھم بدخواہ امان الله نیست ، اما دشمن
امان اللہ اعمال افکار و اخلاق خود اوست
عقیده عبدالرحمن نسبت
بہ امان اللہ چیست .
اس فراخدلی اور بلند ہمتی کو دیکھ کر ہم کہہ سکتے ہیں
کہ وہ اب بھی امان اللہ کا بد خواہ نہیں ۔
مگر امان اللہ کے حقیقی دشمن اسلئے اپنے
اعمال و بد افکار اور اخلاق ہیں جو اسکو اُکساتے رہتے
ہیں کہ اپنی قلعی کھولنے پر دنیا میں ڈھنڈورا پٹوائے۔
امان اللہ کے متعلق
عبدالرحمن کا عقیدہ
امان اللہ خان عبد الرحمن رئیس بلدیه را
شهید راه طرفداری خود بدنیا معرفی میکند
و میگوید :
امان اللہ دنیا کو بتلاتا ہے کہ عبد الرحمن رئیس
بلدیہ کو (میونسپل کمشنر) اسکی طرفداری کے
جرم میں شہید کیا گیا ہے اور کہتا ہے کہ :۔
"چون عبد الرحمن طرفدار
امان الله بود ، نادر شاه اورا
بقتل رسانید"
"چونکہ عبدالرحمن امان اللہ کی
طرفداری کا دم بھرتا تھا نادر شاہ
نے
اسکو قتل کر ڈالا "
بکھیئے صفحہ ۳۱
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
