Machine transcription
۵۳
تو عزت مدرسہ فزودی | ای زیب دہ سریر کابل
امروز بعرض خیر مقدم | گواست که همصغیر کابل
کعبه بزمین تراست سایه | کیوان بفلک وزیر کابل
ماہم و دعا و حرف آمین | بر طفل و جوان و پیر کابل
تاریخ ورود همت این است
در ظل ملک میر کابل
یہان سے دس بجے کے بعد ٹرین روانہ کانپور ہوئی۔
۱۷ جنوری سنہ ۱۹ء صبح ٹرین کانپور پہنچی۔ سرکاری افسران نے باضابطہ استقبال کیا
ملازمان و افسران گورنمنٹ بڑی سرگرمی سے مصروف خدمات تھے۔ گاڈیان
بکثرت موجود تھین۔ یہان کے حسن خدمات کی انجام دہی مین نواب سیف اللہ خان
ڈپٹی کلکٹر خاص طور پر مستحق تعریف ہین۔ لیکن ہمارے انٹرٹینمنٹ کمیٹی کے انتظام مین بہت
بڑا موقع نکتہ چینی و شکایت تھا۔
ان جگہ حقیقت میں مہمانون کو تکلیف ہوئی۔ چاے کے ساتھ دوسری ٹرین کے لیے
بسکٹ تک نہ تھے۔ زیادہ تعجب یہہ تھا کہ یہان خود ایک ممبر کمیٹی دوسرے ممبر
کے ایک بھائی کرسیوں پر بیکار بیٹھے ہوئے بے انتظامی کا تماشہ دیکھ رہے تھے
بڑے شور و غل کے بعد بسکٹ آئے۔ جو ضرورت سے کم اور نہایت ذلیل اور
ادنیٰ درجہ کے تھے۔ اعلیٰحضرت جب کارخانہ جات کو ملاحظہ فرمانے کیلئے سُواؔ
ہوے تو راہ مین گاڑی کے ٹپ اُٹھانے چاہے۔ آپ نے فرمایا کیون
ایسا کیا جاتا ہے عرض کیا احتیاطاً۔ حکم دیا کہ ہرگز ایسا نہ کرو ہمارا کوئی دشمن نہین تاکہ
Roughly two thirds of characters agree with a modern printed edition of the same text. Much of the disagreement is editorial, not misreading. Treat the transcription as a finding aid and read the page image before quoting. How this was measured.
